• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سفرِ معراج arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    سفرِ معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    “ طَیِّ مکان “ یعنی فاصِلوں کا سمٹ جانا ، قرآن پاک کے ایک دوسرے واقعے سے ثابت ہوتا ہے ، چنانچہ قرآنِ پاک کی سورۃُ النَّمْل آیت نمبر 38تا 40میں مذکور کلام کا خلاصہ و تفسیر یہ ہے : حضرت سلیمان علیہ السَّلام نے ملِکہ بلقیس کے تخت کے مُتعَلِّق سنا جو دوسرے ملک میں سینکڑوں میل کے فاصلے پر تھا۔ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے ملکہ کو اسلام کی دعوت دینے کے مقصد سے اپنے درباریوں سے فرمایا : وہ تخت کون لائے گا؟ ایک طاقتور جن نے کہا : میں آپ کا دربار موقوف ہونے سے پہلے وہ تخت حاضر کردوں گا۔ لیکن اس کے بعد حضرت سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کے وزیر ، اسمِ اعظم کا علم رکھنے والے حضرت آصف بن برخیا  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے عرض کی : “ میں آپ کے پلک جھپکنے سے پہلے وہ تخت حاضر کردوں گا “ چنانچہ ایسا ہی ہوا اور پلک جھپکنے میں وہ تخت سامنے موجود تھا۔ اس طرح کی دیگر آیات و احادیث بھی موجود ہیں۔ خلاصۂ کلام یہ ہے : اللّٰہ  پاک قادر ، قدیر ، مُقْتَدِر اور خالق ہے ، وہ اپنی قدرت وشانِ تخلیق کا جیسے چاہے اِظہار فرمائے ، یہ اُس کی شان ہے۔

    موجودہ سائنسی دور میں معجزہِ معراج کا سمجھنا اور ماننا مزید آسان ہوچکا ہے ، کیونکہ پہلے لوگ کائنات میں موجود قوانینِ الٰہی سے واقف نہیں تھے تو عقل میں نہ آنے والی چیزوں کا اِنکار کردیتے تھے۔ جیسے اگر کوئی شخص آج سے 1000 سال پہلے دعویٰ کرتا کہ لاکھوں ٹن وزنی لوہے کا بنا ہوا محل ہوا میں اُڑسکتا ہے تو لوگ مذاق اڑاتے ، لیکن آج ہوائی جہاز کو سب تسلیم کرتے ہیں۔ یونہی 500 سال پہلے اگر کوئی شخص کہتا : ایک بٹن دبانے سے لاکھوں پنکھے ، مشینیں اور چیزیں حرَکت میں آ سکتی اور کروڑوں بلب روشن


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • معراج اور عقل
    • جیسا دور ویسا ہی معجزہ
    • ہر زمانہ میرے حضور کا ہے
    • سفرِ معراج اور قرآن
    • مختصرواقعہ ِمعراج
    • سفرِ معراج کیلئے برّاق بھیجنے میں حکمت
    • تین مقامات پر نماز
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی قبر
    • بَیْتُ المقدِس میں انبیائے کرام کی امامت
    • ساتوں آسمانوں کا سفر
    • اللہ پاک کا دیدار
    • دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • صدیقِ اکبر کا اندازِدلنشین
    • بَیْتُ الْمَقْدِس اورتجارتی قافلوں کے احوال
    • غیبوں کی خبریں دینے والے نبی
    • اپنا ہی گوشت کھانے والے لوگ
    • پیٹوں میں سانپ
    • سر کچلے جانے کا عذاب
    • آگ کی شاخوں سے لٹکے ہوئے لوگ
    • شعبانُ الْمُعَظَّم سے خاص محبت
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami