• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سفرِ معراج arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    سفرِ معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسافت میں سماجانے سے متعلق معجزات و کرامات قطعی آیات و روایات سے ثابت ہیں۔ دونوں کی ایک ایک مثال پیشِ خدمت ہے :

     “ طَیِّ زمان “ کی دلیل یہ ہے کہ قرآن پاک میں سورۂ بقرۃ کی آیت نمبر 259میں ایک واقعہ بیان ہوا جس کا آیات و تفاسیر کی روشنی میں خلاصہ یہ ہے کہ حضرت عُزَیر  عَلَیْہِ السَّلَام ایک گدھے پر سُوار ، اپنے ساتھ کچھ پھل پانی رکھے ایک بستی کے پاس سے گزرے جو چھتوں کے بل گری پڑی تھی۔ یہ دیکھ کر آپ نے کہا : اللہ پاک ان لوگوں کو اِن کی موت کے بعد کیسے زندہ کرے گا؟ اللہ پاک نے حضرت عزیر عَلَیْہِ السَّلَام کو 100سال موت کی حالت میں رکھا ، پھر انہیں زندہ کیا ، ان کے پھل پانی سب سلامت تھے ، جبکہ گدھے کی ہڈیاں تک سلامت نہ تھیں۔ اللہ پاک نے حضرت عُزَیر عَلَیْہِ السَّلَام سے پوچھا : تم یہاں کتنا عرصہ ٹھہرے ہو؟ انہوں نے عرض کی : میں ایک دن یا اس سے بھی کم وقت ٹھہرا ہوں گا۔ اللہ پاک نے فرمایا : نہیں ، بلکہ تم یہاں 100 سال ٹھہرے ہو۔ اپنے کھانے اور پانی کو دیکھو! اب تک بدبودار نہیں ہوا  اور اپنے گدھے کو دیکھو جس کی ہڈّیاں تک سلامت نہ رہیں۔ یہ سب اس لئے کیا گیا ہے تاکہ ہم تمہیں لوگوں کے لئے ایک نشانی بنادیں۔ اب ہماری قدرت کا نظّارہ کرنے کیلئے یہ ہڈیاں دیکھو کہ ہم کیسے انہیں زندہ کرتے ہیں۔ چنانچہ چند لمحوں میں وہ گدھا دوبارہ صحیح سالِم زندہ ہوگیا۔ اس واقعہ سے واضح ہوتا ہے کہ گدھے پر تو 100 سال کا عرصہ گزرگیا جبکہ حضرت عزیر عَلَیْہِ السَّلَام اور پھل پانی پر ایک دن کے قریب کا وقت گزرا۔ یہی طَیِّ زمان کی صورت ہے کہ ایک طویل عرصہ کسی پر تھوڑی سی دیر میں گزر جائے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • معراج اور عقل
    • جیسا دور ویسا ہی معجزہ
    • ہر زمانہ میرے حضور کا ہے
    • سفرِ معراج اور قرآن
    • مختصرواقعہ ِمعراج
    • سفرِ معراج کیلئے برّاق بھیجنے میں حکمت
    • تین مقامات پر نماز
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی قبر
    • بَیْتُ المقدِس میں انبیائے کرام کی امامت
    • ساتوں آسمانوں کا سفر
    • اللہ پاک کا دیدار
    • دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • صدیقِ اکبر کا اندازِدلنشین
    • بَیْتُ الْمَقْدِس اورتجارتی قافلوں کے احوال
    • غیبوں کی خبریں دینے والے نبی
    • اپنا ہی گوشت کھانے والے لوگ
    • پیٹوں میں سانپ
    • سر کچلے جانے کا عذاب
    • آگ کی شاخوں سے لٹکے ہوئے لوگ
    • شعبانُ الْمُعَظَّم سے خاص محبت
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami