• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سفرِ معراج arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    سفرِ معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!غور کیجئے!ہمارے بخشےبخشائے آقا ، ہماری بخشش کروانے والے مصطفےٰ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی عبادت کا عالَم یہ تھا کہ آپ اس ماہِ مُقَدَّس میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں نفلی عبادت کا بہت زیادہ اہتمام فرماتے اور ایک ہم ہیں کہ ہماری زندگی میں نہ جانے کتنی بار شعبانُ الْمُعَظَّم کا ماہِ مُبارَک تشریف لایا  اوربخشش و مغفرت کے پروانے تقسیم کرتا ہوا رُخصت ہوگیا ، مگر بدقسمتی سے ہم اس ماہِ مُبارَک میں اپنے گُناہوں سے توبہ ، آئندہ گُناہوں سے بچنے کا پکا اِرادہ ، فرض نمازوں کا اہتمام ، صدقہ و خیرات ، تلاوتِ قرآنِ کریم ، ذِکرو دُرود ، روزوں اور دیگر نفلی عبادت کی کثرت ، نیز رَبّ کریم کو راضی کرنے میں ناکام ہی رہے۔ بہرحال اللہ پاک اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رضا حاصل کرنے ، دُنیا و آخرت میں کامیابی و نجات پانے کیلئے ہمیں خوب خوب عبادت کرنی چاہئے ، ماہِ رجب اور ماہِ شعبان کےنفل روزوں کا اہتمام کرنا چاہئے ، شَعبانُ الْمُعَظَّم کے پورےمہینے بالخُصُوص 15 شعبان کو عبادت و اِستغفار کی خوب کثرت کرنی چاہئےاور اس کے ساتھ ساتھ اللہ پاک سے اپنی دُنیا و آخرت کی بہتری کیلئے دُعائیں  بھی مانگتے رہنا  چاہئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • معراج اور عقل
    • جیسا دور ویسا ہی معجزہ
    • ہر زمانہ میرے حضور کا ہے
    • سفرِ معراج اور قرآن
    • مختصرواقعہ ِمعراج
    • سفرِ معراج کیلئے برّاق بھیجنے میں حکمت
    • تین مقامات پر نماز
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی قبر
    • بَیْتُ المقدِس میں انبیائے کرام کی امامت
    • ساتوں آسمانوں کا سفر
    • اللہ پاک کا دیدار
    • دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • صدیقِ اکبر کا اندازِدلنشین
    • بَیْتُ الْمَقْدِس اورتجارتی قافلوں کے احوال
    • غیبوں کی خبریں دینے والے نبی
    • اپنا ہی گوشت کھانے والے لوگ
    • پیٹوں میں سانپ
    • سر کچلے جانے کا عذاب
    • آگ کی شاخوں سے لٹکے ہوئے لوگ
    • شعبانُ الْمُعَظَّم سے خاص محبت
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami