• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سفرِ معراج arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    سفرِ معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ سُود خور ہیں۔ ([1])

    سر کچلے جانے کا عذاب

    معراج کی رات آپ ایسے لوگوں کے پاس تشریف لائے جن کے سر پتھروں سے کچلے جا رہے تھے ، ہر بار کچلے جانے کے بعد وہ پہلے کی طرح دُرست ہو جاتے تھے اور (دوبارہ کچل دئیے جاتے) ، اس مُعاملے میں ان سے کوئی سُستی نہ برتی جاتی تھی۔ آپ نے حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام سے پوچھا : اے جبرائیل! یہ کون لوگ ہیں؟ عرض کی : یہ وہ لوگ ہیں جن کے سر نماز سے بھاری ہوجاتے(یعنی وہ فرض نماز چھوڑ دیتے ) تھے ۔ ([2])

    آگ کی شاخوں سے لٹکے ہوئے لوگ

    مِعْراج کی شب نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے دوزخ میں کچھ ایسے لوگ بھی دیکھے جو آگ کی شاخوں سے لٹکے ہوئے تھے۔ آپ نے پوچھا : اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ عرض کی : یہ وہ لوگ ہیں جو دُنیا میں اپنے والِدَین کو گالیاں دیتے تھے۔ ([3])

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سُنا کہ ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جہنّم میں جن لوگوں کو مبتلائے عذاب دیکھا ان میں غیبت کرنے  والے ، سود کھانے والے ، بے نمازی اور والدین کو گالیاں دینے والے بھی شامل تھے۔ ہمیں چاہیے کہ آج سچے دل سے گناہوں سے توبہ کر لیں ، موت کی تیاری کریں ،


     

     



    [1] … ابن ماجة ، كتاب التجارات ، باب التغليظ فى الربا ، ۳ / ۷۱ ، حديث : ۲۲۷۳

    [2] … مجمع الزوائد ، كتاب الايمان ، باب منه في الاسراء ، ۱ / ۲۳۶ ، حديث : ۲۳۵

    [3] … الزواجر ، كتاب النفقات على الزوجات...الخ ، الكبيرة الثانية بعد الثلاثمائة ، ۲ / ۱۳۹

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • معراج اور عقل
    • جیسا دور ویسا ہی معجزہ
    • ہر زمانہ میرے حضور کا ہے
    • سفرِ معراج اور قرآن
    • مختصرواقعہ ِمعراج
    • سفرِ معراج کیلئے برّاق بھیجنے میں حکمت
    • تین مقامات پر نماز
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی قبر
    • بَیْتُ المقدِس میں انبیائے کرام کی امامت
    • ساتوں آسمانوں کا سفر
    • اللہ پاک کا دیدار
    • دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • صدیقِ اکبر کا اندازِدلنشین
    • بَیْتُ الْمَقْدِس اورتجارتی قافلوں کے احوال
    • غیبوں کی خبریں دینے والے نبی
    • اپنا ہی گوشت کھانے والے لوگ
    • پیٹوں میں سانپ
    • سر کچلے جانے کا عذاب
    • آگ کی شاخوں سے لٹکے ہوئے لوگ
    • شعبانُ الْمُعَظَّم سے خاص محبت
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami