• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خیال فرماتے تھے ، یہاں تک کہ ایک بار فرمانے لگے : ’’اگرمیرا بس چلے تو میں اعمال لکھنے والے دونوں فرشتوں سے بھی چھپ کر عبادت کروں۔ ‘‘حضرت ابو عبدُاللہ  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میں بیس(20)سال سے زیادہ عرصہ  حضرت ابو الحسن  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  کی صحبت میں رہا مگر جمعۃ المبارک (اوردیگر فرائض وواجبات) کے علاوہ کبھی آپ  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  کو دو(2) رکعت نَفل بھی پڑھتے نہیں دیکھ سکا ، کیونکہ آپ پانی کابرتن  لے کر اپنے کمرۂ خاص میں تشریف لے جاتے اور اندر سے دروازہ بندکر لیتے تھے۔ میں کبھی بھی نہ جان سکا کہ آپ کمرے میں کیا کرتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن آپ کا بچہ زور زور سے رونے لگا اور اس کی والدہ اسے چپ کروانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ میں نےپوچھا : ’’یہ بچہ آخِر اس قَدَر کیوں رو رہا ہے؟‘‘بی بی صاحبہ نے فرمایا : ’’اس کے ابّو یعنی حضرت ابو الحسن طوسی  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  اس کمرے میں داخِل ہو کر تلاوتِ قرآن کرتے اور روتے ہیں تو یہ بھی ان کی آواز سُن کر رونے لگتا ہے۔ ‘‘

                                 شیخ ابو  عبدُ اللہ  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : ’’حضرت ابو الحسن رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ (ریاکاری کی تباہ کاریوں سے بچنے کی خاطر)نیکیاں چھپانے کی بہت کوشش فرماتے تھے ، یوں کہ وہ اپنے اُس کمرۂ خاص سے عبادت کرنے کے بعد باہرنکلنے سے پہلے اپنا منہ دھوکر اور آنکھوں میں سُرمہ لگالیتے تاکہ چہرہ اور آنکھیں دیکھ کر کسی کو اندازہ نہ ہونے پائے کہ آپ روئے تھے۔ ‘‘([1])

    آدابِ تلاوت

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!معلوم ہوا!تلاوتِ قرآن کرتے


     

     



    [1]    حلية الاولیاء، محمد بن اسلم،۹/۲۵۴،رقم:۱۳۸۰۳

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سَیِّدُناصِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کاپوشیدہ عمل
    • شُہرت کے بعدمیں زندہ رہنا نہیں چاہتا
    • نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز
    • آدابِ تلاوت
    • حکایت
    • سجدے میں رات گزارنے والے بندے
    • نیکیاں چھپانے کی فضیلت
    • جہنم سے آزادی کا سبب
    • چالیس سال نفل روزے رکھے مگر ...
    • تنہائی میں عبادت کی فضیلت
    • اَعمال کو پوشیدہ رکھنےکی فضیلت
    • نیکیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا کیسا؟
    • نیکیوں کے اظہار کی جائز صورتیں
    • رِیاکاری کی تباہ کاریاں
    • گناہوں کو بھی چھپائیے
    • 12دینی کاموں سے ایک دینی کام “ مَدَنی درس “
    • نیکیاں چھپانے کا جذبہ پیدا کرنے کےچندطریقے
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • مَدَنی چینل
    • زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کی سنتیں اور آداب
    • *جل جانے کے وَقْت پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami