• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ابوبکر صدیق  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ   ہی ہیں جو مجھ سے نیکیوں میں سَبقت لے جاتے ہیں۔ ([1])   

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

                                 پیارے پیارےاسلامی بھائیو!آپ نے سُنا کہ اَمیرُ المؤمنین ، خَلیفۃُ الْمُسْلِمِیْن حضرت سَیِّدُنا صدیقِ اکبر  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ   باوجود خلیفۂ وقت ہونے کے اُس نابینا بڑھیا کے گھر کے کام کاج خود اپنے مُبارَک ہاتھوں سے سر انجام دیتے تھے۔ یہ بھی معلوم ہوا! اَمیرُالمؤمنین حضرت سَیِّدُنا صدیق ِ اکبر  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  اس بات کو بالکل بھی پسند نہ فرماتے تھے کہ   کوئی دوسرا  ان کے عمل سے باخبر ہو کر ان کی تعریف کرے ، جبھی تو  رات کے اندھیرے میں پوشیدہ طور پر  اُس نابینا  بڑھیا کے گھر کا کام کاج کر دیا کرتے تھے۔ اَمیرُالمؤمنین حضرتِ سَیِّدُنا صدیق ِ اکبر  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کےاپنے نیکعمل کو چُھپانے کے جذبے پرکروڑوں سلام ہوں۔ اِس واقعے میں امیرالمؤمنین حضرتِ سَیِّدُنا صدیق ِ اکبر  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کی عاجزی و اِنکساری بھی اپنی مثال آپ ہے۔ اس واقعے میں امیر المؤمنین حضرتِ سَیِّدُنا صدیق ِاکبر  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کی اُمّتِ مصطفےٰ سے خیرخواہی کی بھی کتنی پیاری جھلک ہے۔ اس واقعے میں امیرالمؤمنین حضرتِ سَیِّدُنا صدیق ِاکبر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کی غریبوں سے محبت بھی بے مثال ہے اور آپ رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ کے سینے میں نیکیوں میں سبقت لے جانے کاکیساسچا جذبہ موجود تھا۔ اے کاش!امیرالمؤمنین حضرتِ سَیِّدُنا صدیق ِاکبر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  کی ان ساری عظیم خصوصیات میں سے ہمیں بھی حصہ نصیب ہوجائے۔ اٰمِیْنْ بِجَاہِ النَّبِیِّ الْکَرِیْم  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم


     

     



    [1]    کنزالعمال،کتاب الفضائل،باب فضائل الصحابة،فضل الصدیق...الخ ،الجزء:۱۲، ۶/۲۲۱، حدیث:۳۵۶۰۲

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سَیِّدُناصِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کاپوشیدہ عمل
    • شُہرت کے بعدمیں زندہ رہنا نہیں چاہتا
    • نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز
    • آدابِ تلاوت
    • حکایت
    • سجدے میں رات گزارنے والے بندے
    • نیکیاں چھپانے کی فضیلت
    • جہنم سے آزادی کا سبب
    • چالیس سال نفل روزے رکھے مگر ...
    • تنہائی میں عبادت کی فضیلت
    • اَعمال کو پوشیدہ رکھنےکی فضیلت
    • نیکیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا کیسا؟
    • نیکیوں کے اظہار کی جائز صورتیں
    • رِیاکاری کی تباہ کاریاں
    • گناہوں کو بھی چھپائیے
    • 12دینی کاموں سے ایک دینی کام “ مَدَنی درس “
    • نیکیاں چھپانے کا جذبہ پیدا کرنے کےچندطریقے
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • مَدَنی چینل
    • زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کی سنتیں اور آداب
    • *جل جانے کے وَقْت پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami