Book Name:Nekiyaan Chupaeye

کوشش کی؟(66) ہفتہ وار حلقے میں شرکت کی؟

ماہانہ 3نیک اعمال

(67)پچھلے اِسلامی مہینے کا نیک اعمال کا رِسالہ فِل یعنی پُر کرکے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا؟ (68) اِس  ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کے قافلے میں سفر کیا؟(69) اِس ماہ کسی سُنّی عالِم (یا اِمام مسجد ، مؤذِّن ، خادم)کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟

سالانہ1نیک  عمل

(70) اِس سال ٹائم ٹیبل  کے مطابق ایک مہینے کےقافلے میں سفر فرمایا؟

زندگی بھر کے2نیک اعمال

(71)زِندگی بھر کے نصاب  کا مُطالعہ فرمالیا؟(72)زندگی میں یک مُشت(یعنی ایک ساتھ) 12ماہ اور مختلف کورسز(12دینی کام کورس ، 7دِن کااِصلاحِ اَعمال کورس ، 7دِن کافیضانِ نَمازکورس)کی سعادت حاصل کرلی؟

دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت

یااللہ پاک!جو کوئی سچے  دل سے نیک اعمالپر عمل کرے ، روزانہ جائزہ لے کر رسالہ پُر کرے اور ہر اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ  کو اپنے ذمہ دار کو جمع کروا دیا کرے ، اُس کو اِس سے پہلے موت نہ دینا جب تک یہ کلمہ نہ پڑھ لے۔  اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد