• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوں‘‘جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو۔ (43)صفائی سُتھرائی کےعادی اور سلیقہ مند ہیں؟(44) کسی مُسلمان کاعیب ظاہِر ہوجانےپر (بلا مصلحت ِشَرعی) اُسکا عیب کسی اور پرظاہِر تو نہیں کیا؟(45) تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگایا ، یا شرکت کی؟(46)ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟ (47) چوک درس دیا ، یا سُنا ؟(48)اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئے دُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا؟(49) مسجد ، گھر ، آفس وغیرہ میں  اِسراف سےبچنے کی کوشش کی؟(50)ٹریفک قوانین کی پابندی کی؟ (51)کسی اِسلامی بھائی(خصوصا ذِمّے دار) سے مَعَاذَ اللہ کوئی بُرائی صادِر ہوجائے اور اِصلاح کی ضرورت ہو تو تحریری طور پر ، یا مِل کر ، براہِ راست (نرمی سے) سمجھانے کی کوشِش فرمائی؟ یا  مَعَاذَ اللہ بِلا اِجازتِ شرعی کسی اور پر اِظہار کر کے غیبت کا گناہِ کبیرہ کر بیٹھے؟(52)زبان کو گناہوں (یعنی اِلزام تراشی ، دِل آزاری ، گالی گلوچ وغیرہ )سے بچایا؟(53)زبان کو فُضول اِستِعمال(یعنی وہ گفتگو جس سے دینی یا دُنیاوی فائدہ نہ ہو)سے بچانے کی عادت بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ اِشارے سےگفتگو کی؟(54) (گھرمیں اورباہر)مذاق مسخری ، طنز ، دل آزاری اور قہقہہ لگانے(یعنی کِھل کِھلاکرہنسنے)سے بچنے کی کوشش کی؟(55) عمامہ شریف باندھا؟ (56) ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

    *لکھ کر گفتگو 12مرتبہ*اشار ے سے گفتگو12مر تبہ*نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ

    ہفتہ وار10نیک  اعمال

    (57) گھر سے اِس ہفتے کسی نہ کسی اِسلامی بہن(مثلاً بہن / بیٹی / والدہ بچوں کی والدہ وغیرہ)کو اِسلامی بہنوں کے اِجتِماع میں بھیجا؟(58) ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے / سُننے کی سعادت حاصل کی؟ (59) ہفتہ وار سُنّتوں بھرے  اِجتِماع  میں اوّل تا آخر(یعنی مغرب تا اشراق وچاشت) شرکت کی؟(60)   اِس ہفتے یومِ تعطیل اِعتِکاف کی سَعادت پائی؟ (61) اِس ہفتے کم از کم کسی ایک مریض یا دُکھیارے کے گھریااسپتال جاکرسُنّت کے مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی؟(62) اِس ہفتے پیر شریف (یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن) کاروزہ رکھا ؟ (63) ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟ (64) اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟(65) اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو(جو پہلے دینی ماحول میں تھے ، یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے)تلاش کر کے اُن کودینی ماحول سے وابستہ کرنے کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سَیِّدُناصِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کاپوشیدہ عمل
    • شُہرت کے بعدمیں زندہ رہنا نہیں چاہتا
    • نیکیاں چھپانےکا انوکھا انداز
    • آدابِ تلاوت
    • حکایت
    • سجدے میں رات گزارنے والے بندے
    • نیکیاں چھپانے کی فضیلت
    • جہنم سے آزادی کا سبب
    • چالیس سال نفل روزے رکھے مگر ...
    • تنہائی میں عبادت کی فضیلت
    • اَعمال کو پوشیدہ رکھنےکی فضیلت
    • نیکیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا کیسا؟
    • نیکیوں کے اظہار کی جائز صورتیں
    • رِیاکاری کی تباہ کاریاں
    • گناہوں کو بھی چھپائیے
    • 12دینی کاموں سے ایک دینی کام “ مَدَنی درس “
    • نیکیاں چھپانے کا جذبہ پیدا کرنے کےچندطریقے
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • مَدَنی چینل
    • زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کی سنتیں اور آداب
    • *جل جانے کے وَقْت پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami