• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور ہرچيز کا اُسی سے سُوال کرے۔ (ص۸۴) * رنج ومصيبت سے گھبرا کر اپنے مرنے کی دُعا نہ کرے۔ خيال رہے! دُنیوی نقصان سے بچنے کے لئے موت کی تمناّ ناجائز ہے اور دینی مُضَرَّت (یعنی دینی نقصان)کے خوف سے جائز۔ (ص۸۵ ، ۸۷) * کسی مسلمان پر لعنت نہ کرے اور اسے مَردود  وملعون نہ کہے اور جس کافر کا کُفر پر مرنا يقین نہيں اُس پر بھی نام لے کر لعنت نہ کرے۔ یُونہی مچھّراور ہوا اور جَمادات(یعنی بے جان چیزوں مَثَلاً پتّھر ، لوہا وغیرہ) وحَيوانات پر لعنت ممنوع ہے۔ البتّہ بچھّو وغيرہ بعض جانوروں پر حديثِ پاک ميں لعنت آئی ہے۔ (ص۹۰) * کسی مسلمان کو یہ بددُعا نہ دے کہ “ تجھ پر خدا کا غضب نازل ہو اورتُو(بھاڑ اور)آگ يا دوزخ ميں داخِل ہو “ کہ حدیث شريف ميں اس کی مُمانَعَت وارِد ہے۔ (ص۱۰۰) * جو کافِر مرا اُس کے لئے دعائے مغفِرت  حرام و کُفر ہے۔  (ص۱۰۱) * یہ دُعا کرنا “ خدایا! سب مسلمانوں کے سب گناہ بخش دے۔ “ جائز نہيں کہ اس ميں اُن احاديثِ مبارَکہ کی تکذيب(یعنی جُھٹلانا)ہوتی ہے جن ميں بعض مسلمان کا دوزخ ميں جانا وارِد ہوا (ص۱۰۶) البتّہ يوں دُعا کرنا “ ساری اُمّتِ محمد کی مغفرت (یعنی بخشش)ہو يا  سارے مسلمانوں کی مغفرت ہو “ جائز ہے (ص۱۰۲)  بہتر یہ ہے کہ سب مسلمانوں کو دُعا میں شامل کر لے اِس کا ایک فائدہ یہ بھی ہو گا کہ اگر خود اُس نیک بات کا حق دار نہ بھی ہوا تو اچھے مسلمانوں کے طُفیل پا لے گا۔ * حضرت سیِّدُنا امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : مضبوط عقیدے کے ساتھ دُعا مانگے اور قَبولیَّت کا یقین رکھے۔ (احیاء العلوم ، ۴ / ۷۷۰)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    * سفر کے وقْت کی دُعا

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے شیڈول کےمطابق “ سفر کے وقْت کی دعا “ یاد کروائی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں :
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مَدَنی آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو(2)جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • اُمِّ خلّادکا پردہ
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • نیک عمل نمبر9 اور11 کی ترغیب
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ “ با حیا نوجوان “ کا تعارف
    • اللہ کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • شعبہ رابطہ بالعلماء
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • اللہ کریم دیکھ رہاہے
    • آنکھوں حفاظت کا نسخہ
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • دعا مانگنے کے آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • دعا مانگنے سے متعلق بقیہ آداب
    • * سفر کے وقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami