• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوں ، پھر مروں  پھر زندہ ہوں تب بھی میرے نزدیک یہ اس سے بہتر ہے کہ میں کسی کی شرمگاہ کو دیکھوں یا کوئی میری شرم گاہ کو دیکھے۔ (تَنْبِیْہُ الْغَافِلِیْن ، ص۲۵۸ملخصاً)

    اچھی صحبت اپنائیے

    پیارے پیارے اِسلامی بھائیو!حیا کی نَشوونُما میں ماحول اور تربیت کابھی  بَہُت عمل دَخْل ہوتاہے۔ حیادار ماحول ملنے کی صورت میں حیا کو خوب نِکھار ملتا ہے جبکہ بے حیا لوگوں کی صحبت قلب و نگاہ کی پاکیزگی سَلْب کر کے بے شرم کر دیتی ہے اور بندہ بے شمار غیر اَخلاقی اور ناجائز کاموں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ہرمسلمان کوچاہئے کہ اللہ پاککے نیک بندوں کی صحبت اختیار کرے اور کسی کی صحبت اختیار کرنے سے پہلےیہ غور کر لے کہ وہ کس کی صحبت اختیار کر رہا ہے ، کیونکہ  دین دار دوست تلاش کرنے کی ترغیب دِلاتے ہوئے اَمِیْرُ الْمُؤمِنِیْنحضرت سَیِّدُناعُمر فارُوق رَضِیَ اللہُ عَنْہُفرماتے ہیں : سچے دوست تلاش کرو اور ان کی پناہ میں زندگی گُزارو کیونکہ وہ خوشی کی حالت میں زینت اور آزمائش کے وقت سامان ہیں اور کسی گناہگار کی صحبت اختیار نہ کرو ورنہ اس سے گناہ کرنا ہی سیکھو گے۔ ( احیاء العلوم ، ۲ / ۲۱۴)

    بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے

    پیارے پیارے اِسلامی بھائیو! بے حیائی  کے اُخروی  نُقصانات تو اپنی جگہ ہیں ، اس کے دنیاوی نُقصانات بھی کم نہیں ہیں ، بے حیاانسان معاشرے میں ذلیل وخوار ہوتا ہے ، اُس کا رُعب و دَبدبہ  بھی ختم ہو جاتا ہے ، لوگوں کے دِلوں میں اس کے لیےذرا سی بھی عزت  نہیں رہتی ، اس کے علاوہ اور بھی کئی نُقصانات ہیں ۔

    اپنے اندر شرم وحیا پیدا کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی  ہے کہ ہم بے حیائی کے نُقصانات پہ غور کریں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں :
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مَدَنی آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو(2)جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • اُمِّ خلّادکا پردہ
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • نیک عمل نمبر9 اور11 کی ترغیب
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ “ با حیا نوجوان “ کا تعارف
    • اللہ کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • شعبہ رابطہ بالعلماء
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • اللہ کریم دیکھ رہاہے
    • آنکھوں حفاظت کا نسخہ
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • دعا مانگنے کے آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • دعا مانگنے سے متعلق بقیہ آداب
    • * سفر کے وقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami