• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس رسالے میں حیا کی تعریف ، اس کی قسمیں ، حیا کے احکام ، دَیُّوث اور فاسق کی تعریف ، عورتوں کی اصلاح کی طریقہ ، اعضاء کی حیا کو بیان کیاہے ، مکتبۃ المدینہ نے ایک اور رِسالہ تذکرۂ امیرِ اہلسنّت قسط  7بنامپیکرِ شر  و حیابھی شائع کیا ہے ، اس رِسالے میں امیرِ اہلسنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مبارک زندگی کے کچھ واقعات ہماری تربیت کے لیے بہترین رہنمائی فرمارہے ہیں ، لہٰذا آج ہی ان دونوں رسائل  کو مکتبۃُ المدینہ کے بستے سے ہَدِیَّۃً طلب کیجئے اور دوسروں کو بھی بطورِ تحفہ پیش کیجئے۔ یہ دونوں رسائل دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹ www.dawateislami.net سے پڑھےبھی سکتے ہیں ، ڈاؤن لوڈ  (Download)اور پرنٹ آؤٹ (Print Out) بھی کیے جا سکتے ہیں ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!انسانوں میں شرم وحیا کے حوالے سے مختلف طبقے ہیں ، ان میں سے بعض اللہ  کریم کےوہ نیک بندے ہیں جو اس کاخوف رکھتے ہوئے بے حیائی اور گناہ کے کاموں سےدُور رہتے ہیں ، بعض لوگوں کے سامنے بدنامی کے خوف اور شرم کی وجہ سے بُرے کاموں  سے بازرہتے ہیں مگر بعض شرم وحیا سے عاری افراد ایسے بھی ہیں جنہیں بدنامی کی پروانہیں ہوتی ، ایسےلوگ بے دھڑک ہر گناہ کر گزرتے ، اَخلاقیات کی حُدُود توڑ کر بداَخلاقی کے میدان میں اُترآتےاورانسانيت سے گِرے ہوئے کام کرنےمیں ذرا شرم محسوس نہیں کرتے ، دن رات ان کے ہاتھ پاؤں ، زبان اور آنکھ اوردل ودماغ گناہوں میں ملوث رہتےہیں۔ یادرکھئے!ہمارے یہ سلامت اعضاء اللہ    کریم کی بہت بڑی نعمت ہیں ، ہمیں  شکرِ الٰہی اداکرتے ہوئے ان اعضاء کو گناہوں سے بچاکر اللہ کریم  سے حیاکاحق ادا کرنا چاہیے۔

    اللہ   کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں :
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مَدَنی آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو(2)جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • اُمِّ خلّادکا پردہ
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • نیک عمل نمبر9 اور11 کی ترغیب
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ “ با حیا نوجوان “ کا تعارف
    • اللہ کریم سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • شعبہ رابطہ بالعلماء
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • اللہ کریم دیکھ رہاہے
    • آنکھوں حفاظت کا نسخہ
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • دعا مانگنے کے آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • دعا مانگنے سے متعلق بقیہ آداب
    • * سفر کے وقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami