Share this link via
Personality Websites!
چھوٹا ، مَکّھن سے نرم ، شہد سے بھی میٹھا اورمُشک سے زِیادہ خُوشْبُودار ہے۔ اُس دَرخت کی شاخیں موتیوں کی ، تنے سونے کے اور پَتے زَبَرجَد کے ہیں۔ اُس دَرخت کا پَھل صِرف وُہی کھاسکے گا جو رسولِ پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پرکثرت سے دُرُودِپاک پڑھے گا۔ (الحاوی للفتاوی ، ۲ / ۴۸)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!اللہ پاک کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے اَچّھی اَچّھی نیّتیں کر لیتے ہیں۔ فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ’’نِـيَّةُ الْمُؤمِنِ خَـیـْرٌ مِّـنْ عَمَلِهٖ‘‘مُسَلمان کی نِیَّت اُس کے عَمَل سے بہتر ہے۔ ([1])
اہم نکتہ : نیک اورجائز کام میں جِتنی اَچّھی نیّتیں زِیادہ ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔
* نگاہیں نیچی کئے توجہ سے بَیان سُنُوں گا۔ * ٹیک لگا کر بیٹھنے کے بجائے عِلْمِ دِیْن کی تَعْظِیم کے لیے جب تک ہو سکا دو زانو بیٹھوں گا۔ * صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ ، اُذْکُرُوااللّٰـہ ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰـہ وغیرہ سُن کر ثواب کمانے کےلئے بُلند آواز سے جواب دوں گا۔ * اجتماع کے بعد خُود آگے بڑھ کر سَلَام و مُصَافَحَہ اور اِنْفِرادی کوشش کروں گا ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارےپیارےاسلامی بھائیو!اِنْ شَآءَ اللہآج کے اس ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے بیان میں ہم اسلاف کرام کی شرم وحیا کےواقعات و حکایات سُنتے ہیں۔ ، چنانچہ
ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami