• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کی شان و عظمت arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دعوت سُن کر مسجد کی طرف بھی جانے والے اور قرآنِ پاک کی تلاوت کا جذبہ پانے والے بن جائیں گے۔

    یوں ہی اگر اساتذہ اور والدین حُسْنِ اخلاق سے آراستہ ، نمازوں کے پابند ، اچھی عادات والے ، نیکی کی دعوت دینے والے ، فرض کے ساتھ ساتھ نفل روزے رکھنے والے ، درسِ فیضانِ سنت دینے والے ، علاقائی دورے میں شرکت کرنے والے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والے ، مَدَنی مذاکرہ دیکھنے سُننے والے ہوں گے تو ان کے شاگردوں اور بچوں میں بھی یہی خصوصیات نظر آئیں گی۔ البتہ اگر نیکی کی دعوت دینے والا خود عمل سے دُور ہوا تو اس کی نیکی کی دعوت میں بھی تاثیر پیدا نہیں ہوگی ، لہٰذااپنی بات میں تاثیر پیدا کرنے کیلئے ، رِضائے اِلٰہی اورثواب کوپیشِ نظررکھتے ہوئے ہمیں اپنی عملی حالت  بھی دُرُسْت کرنی ہوگی۔ حُضُور غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلیْہِ   خُودعمل کیے بغیرکی جانے والی نصیحت کے بارے میں اِرشادفرماتے ہیں : خُودعمل کیےبغیر ، دوسروں کونصیحت کرنا ، کچھ اَہَمیّت نہیں رکھتا۔ (الفتح الربانی ، المجلس العشرون ، ص۷۸)مزید فرماتے ہیں : خُودعمل نہ کر کے ، دُوسروں کو نصیحت کرنا ایسا ہی ہے ، جیسے بغیر دروازے کا گھر ہو اور ا س میں ضروریاتِ خانہ داری  بھی نہ ہوں ، ایسا خزانہ ہے جس میں سےکچھ خرچ  نہ کیا جائے اور ایسے دعوے کی طرح ہےجس کا کوئی گواہ  نہیں۔ (الفتح الربانی ، المجلس العشرون ، ص۷۸)

    بے وقوف کون؟

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اگرکسی ڈاکٹر کے پاس ہر بیماری کی اچھی سے اچھی  دَوا مَوْجُود  ہو اور دوسرے لوگ اس سے فائدہ بھی اُٹھاتے ہوں ، مگر جب خُود اس طبیب کو وہ مَرَض لاحِق


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • شانِ اولیا
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان و عظمت
    • بیان کی برکتیں
    • پہلابیان
    • 40 سال تک استقامت سے بیان فرمایا
    • مبارک بیان کی تاثیر
    • آوازمبارک کی کرامت
    • شرکائے اجتماع پر ہیبت
    • پانچ سو(500)غیر مسلموں کا قبولِ اسلام
    • نیکی کی دعوت کب اثر کرے گی؟
    • بے وقوف کون؟
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے معمولات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
    • عبادتِ الٰہی کی برکتیں
    • غوثِ پاک کی کرامات
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • لاٹھی چراغ کی طرح روشن ہوگئی
    • اُنگلی مبارک کی کرامت
    • اندھوں کو بینااور مُردوں کو زندہ کرنا
    • واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami