• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کی شان و عظمت arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

        حضرتِ سَیِّدُنا شیخ محیُّ الدِّین سید عبدُالقادرجیلانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میرے ہاتھ پر پانچ سو (500) سے زائد غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا اور ایک لاکھ (100000) سے زیادہ ڈاکو ، چور ، فاسق ، فسادی اورگمراہ لوگوں نے توبہ کی۔ (بہجۃالاسرار ، ذکر وعظہ ، ص۱۸۴)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آپ نے سُنا کہ ہمارے سردار ، شہنشاہِ بغداد ، سرکارِ غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے بیانات سے کتنے دلوں میں ایمان کی روشنی پیدا ہوئی اور کتنے گنہگار اور بدکار گمراہی کے راستے کو چھوڑ کر راہِ ہدایت کے  مسافر بن گئے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہمارے سروں کے تاج ، حُضُورِغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ چونکہ خُود باعمل تھے ، لہٰذا آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے نیکی کی دعوت پر مشتمل کلمات تاثیر کی مہک سے معطر ہو کر جب کسی بے عمل کی سماعت سے ٹکراتے تو اس کے دل و دماغ کو مہکا دیتےاور وہ گناہوں کو چھوڑ کر نیک کاموں میں مصروف ہو جاتا تھا۔  

    نیکی کی دعوت کب اثر کرے گی؟

    ہمیں بھی چاہیے کہ ہم دوسروں کو نیکی کی دعوت دینے کے ساتھ  ساتھ خود اپنے اندر بھی عمل کا جذبہ بیدار کریں۔ یاد رہے!نیکی کی دعوت اُسی وقت زیادہ مؤثرہوتی ہے  کہ جب نیکی کی دعوت دینے والے میں عمل کی روحانیت موجود ہو ، کیونکہ نیکی کی دعوت دوسروں کے دل و دماغ کو تب مہکاتی اور عمل کی طرف لاتی ہے جب اس میں عمل کی خوشبو بھی ہو۔ لہٰذا اگر نیکی کی دعوت دینےاور بُرائی سے منع کرنے والا خُود باعمل ، پابندی سے پانچ وقت کی نمازیں مسجد میں باجماعت پڑھنے والا اورقرآنِ پاک کی تلاوت سے اپنے دل و دماغ کو مہکانے والا ہوگا تو اس کی بات میں بھی اثر ہوگا ، لوگ اس کی نماز کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • شانِ اولیا
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان و عظمت
    • بیان کی برکتیں
    • پہلابیان
    • 40 سال تک استقامت سے بیان فرمایا
    • مبارک بیان کی تاثیر
    • آوازمبارک کی کرامت
    • شرکائے اجتماع پر ہیبت
    • پانچ سو(500)غیر مسلموں کا قبولِ اسلام
    • نیکی کی دعوت کب اثر کرے گی؟
    • بے وقوف کون؟
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے معمولات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
    • عبادتِ الٰہی کی برکتیں
    • غوثِ پاک کی کرامات
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • لاٹھی چراغ کی طرح روشن ہوگئی
    • اُنگلی مبارک کی کرامت
    • اندھوں کو بینااور مُردوں کو زندہ کرنا
    • واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami