• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کی شان و عظمت arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان و عظمت

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اللہ پاک نے حُضور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کو بڑی شانوں سے نوازا تھا۔ مثلاًآپ پیدائشی ولی  تھے۔ (تفریح الخاطر ، ص۵۸ ، مفہوماً )پیدا ہوتے ہی روزہ رکھ لیا۔ سحری کے وقت دودھ نوش فرماتے اور پھر غروبِ آفتاب پر روزہ افطار کرتے  تھے۔ پانچ (5) برس کی عمر میں بِسْمِ اللہ خوانی کی رسم ادا کی گئی تو آپ نے اَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْماوربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمکے بعد 18 پارے زبانی سُنا دئیے اور فرمایا : میری ماں کو بھی اِتنا ہی یادتھا ،  وہ پڑھا کرتی تھیں تو میں نے سُن کر یاد کرلیا ۔ ( رسالہ منّے کی لاش ، ص۴) آپ نے 40 سال تک عشاء کے وضو سےفجرکی نمازادافرمائی ، آپ کا معمول تھا کہ جب بے وضو ہوتے تواسی وقت وضو فرما کر 2 رکعت نمازنفل پڑھ لیا کرتے تھے۔ (بہجة الاسرار ، ذکرطریقه ، ص ۱۶۴)بہت زیادہ عبادت و رِیاضت اور قرآنِ کریم کی تلاوت  کرنے والے تھے ، پندرہ (15)  سال تک رات بھر میں ایک قرآنِ پاک ختم  (بہجة الاسرار ، ذکرفصول من کلامه…الخ ، ص۱۱۸ملخصاً)اور روزانہ ایک ہزار(1000) رَکْعَت نفل ادا فرماتے تھے۔ (غوثِ پاک کے حالات ، ص۳۲)آپ تیرہ (13)  عُلوم میں بیان فرمایا کرتے تھے ، آپ کے مدرسۂ عالیہ میں لوگ آپ سے تفسیر ، حدیث اور فِقْہ وغیرہ پڑھتے تھے ، دوپہر سے پہلے اوربعد دونوں وقت لوگوں کو تفسیر ، حدیث ، فِقْہ ، کلام ، اُصول ، نَحْو (یعنی عربی گرامر) اور ظہر کے بعد تجوید و قراءت کے ساتھ قرآنِ کریم پڑھایا کرتے تھے۔ (بہجۃ الاسرار ، ص۲۲۵ ملخصاً)آپ کے دستِ کرامت پر پانچ سو (500) سے زائد غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا اور ایک لاکھ سے زیادہ ڈاکو ، چور ، فاسق ، فسادی اور بڑے بڑے گناہ کرنے والوں نے توبہ کی۔

    (بہجۃالاسرار ، ذکر وعظہ ، ص۱۸۴)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • شانِ اولیا
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان و عظمت
    • بیان کی برکتیں
    • پہلابیان
    • 40 سال تک استقامت سے بیان فرمایا
    • مبارک بیان کی تاثیر
    • آوازمبارک کی کرامت
    • شرکائے اجتماع پر ہیبت
    • پانچ سو(500)غیر مسلموں کا قبولِ اسلام
    • نیکی کی دعوت کب اثر کرے گی؟
    • بے وقوف کون؟
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے معمولات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
    • عبادتِ الٰہی کی برکتیں
    • غوثِ پاک کی کرامات
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • لاٹھی چراغ کی طرح روشن ہوگئی
    • اُنگلی مبارک کی کرامت
    • اندھوں کو بینااور مُردوں کو زندہ کرنا
    • واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami