• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کی شان و عظمت arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ( پ۳ ، اٰل عمرٰن : ۴۹)

    زندہ کرتا ہوں۔

    حضرت عبدُ اللہ  بن عباس  رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا نے فرمایا : حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے چار شخصوں کو زندہ کیا : (1) “ عازر “ جس کو آپ عَلَیْہِ السَّلَام کے ساتھ مُخلصانہ محبت تھی ، جب اس کی حالت نازک ہوئی تو اس کی بہن نے آپ عَلَیْہِ السَّلَام کو اِطِّلاع دی مگر وہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام سے تین روز کی مسافت کے فاصلہ پر تھا۔ جب آپ عَلَیْہِ السَّلَام تین روز میں وہاں پہنچے تو معلوم ہوا کہ اس کے انتقال کو تین روز ہوچکے ہیں۔ آپ عَلَیْہِ السَّلَامنے اس کی بہن سے فرمایا : “ ہمیں اس کی قبر پر لے چل “ وہ لے گئی۔ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے اللہ پاک سے دعا کی تو “ عازر “ حکمِ الٰہی سے زندہ ہو کر قبر سے باہر آگیا ، مدت تک زندہ رہا اور اس کے ہاں اولاد بھی ہوئی۔ (2) “ ایک بڑھیا کا لڑکا “ جس کا جنازہ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَامکے سامنے جا رہا تھا ، آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے اس کے لیے دعا فرمائی وہ زندہ ہو کر جنازہ اُٹھانے والوں کے کندھوں سے اُتر پڑا ، کپڑے پہنے ، گھرآگیا ، زندہ رہا اور اس کے ہاں اولاد بھی ہوئی۔ (3) “ ایک لڑکی “ جوشام کے وقت مری اور اللہ پاک نے حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی دعاسے اس کو زندہ کیا۔ (4) “ سام بن نوح “ جن کی وفات کو ہزاروں برس گزر چکے تھے۔ لوگوں نے خواہش کی کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام ان کو زندہ کریں۔ چنانچہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام ان کی نشاندہی سے قبر پر پہنچے اور اللہ پاک سے دعا کی ، “ سام “ نے سنا کہ کوئی کہنے والا کہتا ہے : ’’ اَجِبْ رُوْحَ اللہ “ یعنی “ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَامکی بات سُن “ یہ سُنتے ہی وہ مرعوب اور خوف زدہ اُٹھ کھڑے ہوئے اور انہیں گمان ہوا کہ قیامت قائم ہوگئی ، اس کی دہشت سے ان کے سر کے آدھے بال سفید ہوگئے ، پھر وہ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام پر ایمان لائے اور انہوں نے حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام سے درخواست کی : انہیں دوبارہ سَکراتِ موت کی تکلیف نہ ہو ، اس کے بغیرانہیں واپس کیا جائے ، چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • شانِ اولیا
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان و عظمت
    • بیان کی برکتیں
    • پہلابیان
    • 40 سال تک استقامت سے بیان فرمایا
    • مبارک بیان کی تاثیر
    • آوازمبارک کی کرامت
    • شرکائے اجتماع پر ہیبت
    • پانچ سو(500)غیر مسلموں کا قبولِ اسلام
    • نیکی کی دعوت کب اثر کرے گی؟
    • بے وقوف کون؟
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے معمولات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
    • عبادتِ الٰہی کی برکتیں
    • غوثِ پاک کی کرامات
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • لاٹھی چراغ کی طرح روشن ہوگئی
    • اُنگلی مبارک کی کرامت
    • اندھوں کو بینااور مُردوں کو زندہ کرنا
    • واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami