Share this link via
Personality Websites!
کی طاقت عطا فرمائی ہے ، پس قِیامت تک جوکوئی مجھ پر دُرودِپاک پڑھتا ہے تو وہ مجھے اُس کااور اُس کے باپ کا نام پیش کرتاہے(کہ)فُلاں بن فُلاں نے آپ پر یہ دُرودِ پاک پڑھا ہے۔
(مجمع الزوائدکتلب الادعیۃ ، باب فی الصلاۃ علی النبی…الخ ، ۱۰ / ۲۵۱ ، حدیث : ۹۱ ۱۷۲)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!اللہ پاک کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے پہلے اچھی اچھی نیتیں کر لیتے ہیں۔ فرمانِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ’’نِیَّۃُ الْمُؤمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ‘‘ مسلمان کی نِیَّت اُس کے عمل سے بہتر ہے۔([1])
اہم نکتہ : نیک اورجائز کام میں جتنی اچھی نیتیں زیادہ ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔
* نگاہیں نیچی کئے توجہ سے بیان سُنوں گا۔ * عِلْمِ دین کی تعظیم کے لیے جب تک ہو سکا دو زانو بیٹھوں گا۔ * صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ ، اُذْکُرُوا اللّٰـہ ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰـہ وغیرہ سُن کر ثواب کمانے کےلئے بلند آواز سے جواب دوں گا۔ * اجتماع کے بعد خود آگے بڑھ کر سلام و مُصافحہ اور انفرادی کوشش کروں گا ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پىارے پىارےاسلامى بھائىو!ماہِ ربِیْعُ الاۤخر جاری و ساری ہے اور آج اِس کی گیارہویں شب ہے ، جس کوعاشقانِ غوثِ اعظم بڑی گیارہویں شریف بھی کہتے ہیں ، اس تاریخ کو دنیا بھر میں عاشقانِ غوث و عاشقانِ اولیاء ، محبُوبِ سُبحانی ، قُطبِ ربّانی ، غوثِ صَمدانی ، قِنْدیلِ نُورانی ، شہبازِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami