• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک کی شان و عظمت arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    انکساری کے ساتھ دعائیں مانگنے میں مشغول ہو جاتے۔ الغرض ساری رات یہی سلسلہ رہتا۔ حضورغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ہی کی شان ہے کہ کئی کئی سالوں تک جنگلوں اور ویرانوں میں عبادت کرتے رہے ، اور 15 سال تک عشا کی نماز اس طرح ادا کی کہ اس کے بعد ایک پاؤں پر کھڑے ہو کر ختمِ قرآن کرتے۔ چالیس (40) سال تک عشا کے وضو سےفجرکی نماز ادافرمائی ، جب آپ بے وضو ہوتے تو فوراً وضوفرماتے اور دو رکعت نمازنفل پڑھتے تھے۔ (بہجة الاسرار ، ذکر طریقہ ، ص ۱۶۴ملخصا)  

    غوثِ پاک  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ   اور ہمارا کردار

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!غور کیجئے!ایک طرف تو ہمارے سامنے سرکارِغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی مقدس سیرت ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ دن رات عبادت میں گزارتے جبکہ ہم اپنی زندگیاں نہ جانے  کن کن فُضول کاموں میں برباد کررہے ہیں ، آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  بہت بڑے ولیُّ اللہ ہونے کے باوجود آخری عمر تک عبادت کرنے اور نیکیاں کمانے میں مصروف رہے جبکہ ہم میں سے ایسے بھی ہیں جواپنی  ساری زندگی غفلت میں  گُزار کر بُڑھاپے میں بھی نیکیوں کی طرف مائل نہیں ہوتے ۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نماز کے بہت پابند تھے  جبکہ ہم میں سے کچھ تو مہینوں  مَساجد  کا منہ نہیں دیکھتے ، بعض عید کی نماز کیلئے سال میں ایک بار ہی نہایت اِہتمام کے ساتھ مسجد کا رُخ کرتو لیتے ہیں  لیکن  بعض اس سعادت سے بھی محروم نظر آتے ہیں۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے ساری زندگی اپنے نانا جان ، رحمتِ عالمیان صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنّتوں کی اِتِّباع میں گزاری جبکہ ہم فیشن کے  مَتوالے دنیا کی رنگینیوں کے مَستانےہیں۔ الغرض !ہم نے زندگی کو کھیل کُود سمجھ لیا ہے اور اپنے بزرگوں کے طریقے سےبہت دور ہو گئے ہیں ، لہٰذا ہمیں چاہیے کہ آج  ملنے والی ان چند سانسوں کو غنیمت جانیں اور خوابِ غفلت سے بیدار ہو کر عبادت میں زندگی گزاریں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تمام فکروں اور غموں کو دُور کرنے کا نسخہ
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • شانِ اولیا
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان و عظمت
    • بیان کی برکتیں
    • پہلابیان
    • 40 سال تک استقامت سے بیان فرمایا
    • مبارک بیان کی تاثیر
    • آوازمبارک کی کرامت
    • شرکائے اجتماع پر ہیبت
    • پانچ سو(500)غیر مسلموں کا قبولِ اسلام
    • نیکی کی دعوت کب اثر کرے گی؟
    • بے وقوف کون؟
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے معمولات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
    • عبادتِ الٰہی کی برکتیں
    • غوثِ پاک کی کرامات
    • نگاہ ِ غوثِ اعظم سے چور قطب بن گیا
    • لاٹھی چراغ کی طرح روشن ہوگئی
    • اُنگلی مبارک کی کرامت
    • اندھوں کو بینااور مُردوں کو زندہ کرنا
    • واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami