• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توکل اور قناعت arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    توکل اور قناعت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوکر بیٹھتے تھے۔ (احیاء العلوم ، ۲ / ۴۴۹)*فرمانِ مصطفے ہے : ’’مجالِس میں سب سے مُکَرَّم (یعنی عزت والی )مجلس(یعنی بیٹھنا ) وہ ہے جس میں قبلے کی طرف مُنہ کیا جائے۔ “ (معجم ا وسط ، ۶ / ۱۶۱ ، حدیث : ۸۳۶۱)*حضرت عبدُ اللّٰہ بن عمر رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا اکثر قبلے کو مُنہ کر کے بیٹھتے تھے۔ (مقاصد حسنۃ ، ص۸۸ )* مُبلِّغ اور مُدرِّس کیلئے دورانِ بیان و تدریس سُنّت یہ ہے کہ پیٹھ قبلے کی طرف رکھیں تاکہ ان سے عِلْم کی باتیں سننے والوں کا رُخ جانبِ قبلہ ہوسکے ، چنانچِہ حضرت علامہ حافظ سخاوی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  قبلے کو اِس لئے پیٹھ فرمایا کرتے تھے کہ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ جنہیں عِلْم سکھارہے ہیں یا وَعظ فرمارہے ہیں اُن کا رُخ قبلے کی طرف رہے۔ (مقاصد حسنۃ ، ص ۸۸ )*حضرت انس رَضِیَ اللہُ عَنْہُ سے روایت ہے : رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو کبھی نہ دیکھا گیا کہ اپنے ہم نشین کے سامنے گُھٹنے پھیلا کر بیٹھے ہوں۔ ( ترمذی ، ۴ / ۲۲۱ ، حدیث : ۲۴۹۸ ) حدیثِ پاک میں’’رُکْبَتَیْن‘‘(یعنی گھٹنے) کا لفظ ہے اِس سے مراد ایک قول کے مطابق “ دونوں پاؤں “ ہیں جیساکہ  حکیمُ الْاُمَّت حضرت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اِس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں : یعنی حضورِ انور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کبھی کسی مجلس(یعنی بیٹھک )میں کسی کی طرف پاؤں پھیلا کر نہیں بیٹھتے تھے ، نہ اولاد کی طرف نہ اَزواجِ پاک کی طرف نہ غلاموں خادِموں کی طرف۔ (مرآۃ المناجیح ، ۸ / ۸۰)*حضرت امامِ اعظم ابو حنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میں نے کبھی اپنے اُستادِ محترم حضرت حَمّاد رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے مکانِ عالی شان کی طرف پاؤں نہیں پھیلائے اُن کے اِحترام کی وجہ سے ، آپ (یعنی اُستاد صاحب رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ)کے گھر مبارَک اور میری رہائش گاہ میں چند گلیوں کا فاصلہ ہونے کے باوجود میں نے کبھی اُدھر پاؤں نہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روزی کا وسیلہ :
    • قناعت کی تعریف
    • مُصْطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قناعت پہ لاکھوں سلام!
    • قناعت کے فوائد اوراِتباعِ خواہشات کے نقصانات
    • قناعت توکُّل کا زِینہ ہے!
    • توکُّل کا معنی و مفہوم
    • لوگوں کے ذریعے رِزق پہنچانا اللہ پاک کو پسند ہے
    • توکُّل قرآنِ پاک کی روشنی میں
    • توکُّل اور احادیثِ طیبہ
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • شعبہ فالو اپ(Follow up)
    • متوکُّلین کے واقعات
    • شیطان میراخادم ہے
    • انوکھی شہزادی
    • توکُّل بہترین چیز ہے
    • توکُّل کے فوائد
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2) تمام گُناہ مُعاف
    • (3) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6) دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کے بقیہ آداب
    • *دوست کو نیا کپڑا پہنے دیکھتے وقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami