• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توکل اور قناعت arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    توکل اور قناعت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ  پاککی ذات پر کیسا پختہ یقین اور کامل بھروسا تھا  کہ بھوک کی شدّت میں ایک بستی کے نظر آنے پر خوش ہونے کو بھی توکُّل کے خلاف سمجھا ، توکُّل کا یہ اعلیٰ مرتبہ اِنہی کا حصہ تھا ، ہمیں چاہیے کہ اسباب کے اختیار کرنے کے بعد اللہ  پاک کی ذات پر بھروسا کریں اور اس پر کامل یقین رکھیں۔ توکُّل کی صفت پیدا کرنے سے بندہ جہاں اس دنیا کی بے شمار آلودگیوں سے بچ جاتا ہے ، وہیں آخرت میں کامیابی کیلئے بھی توکُّل کی صفت بہت کام آتی ہے۔ آئیے! اسی سے متعلق ایک حکایت سنتے ہیں۔ چنانچہ

    توکُّل بہترین چیز ہے

                                 حضرتِ سَیِّدُناعبداللہبن سلامرَضِیَ اللہُ عَنْہُفرماتےہیں : مجھ سےحضرت سَیِّدُناسلمان فارسیرَضِیَ اللہُ عَنْہُ نےفرمایا : آئیے! ہم اور آپ یہ عہدکریں کہ ہم دونوں میں سےجوبھی پہلےوصال کرےوہ خواب میں آکر  اپنا حال دوسرےکوبتادے ، میں نےکہا : کیاایسا ہوسکتاہے؟انہوں نےفرمایا : ہاں! مومن کی رُوح آزادرہتی ہے ، رُوئےزمین میں جہاں چاہےجاسکتی ہے۔ اس کےبعدحضرت سَیِّدُنا سلمان فارسی رَضِیَ اللہُ عَنْہُکاوصال ہوگیا ، ۔ پھر میں ایک دن قیلولہ (دوپہر کےکھانے کےبعد کچھ دیرکےلئے آرام) کررہا تھا کہ اچانک حضرت سَیِّدُناسلمان  فارسیرَضِیَ اللہُ عَنْہُ  میرے سامنے آگئے اور بلند آواز سے انہوں نے کہا : اَلسَّلاَمُ  عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہمیں نے جواب میںوَعَلَیْکُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ کہا اور ان سے پوچھا : وصال کےبعدآپ پر کیا گزری؟اور آپ کس مرتبہ پر ہیں؟ انہوں نےفرمایا : میں  بہت ہی  اچھےحال میں ہوں اورمیں آپ کو یہ نصیحت ) (Advise کرتا ہوں کہ آپ ہمیشہ اللہ پاک پرتوکُّل کرتے رہیں ، کیونکہ “ توکُّل بہترین چیز ہے ، توکُّل بہترین چیز ہے ، توکُّل بہترین چیز ہے “ اس جملے کو انہوں نے 3 مرتبہ ارشاد فرمایا۔ (شواھد النبوۃ ، رکن سادس د ربیان شواھد ودلایلی...الخ ، سلمان فا رسی...


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روزی کا وسیلہ :
    • قناعت کی تعریف
    • مُصْطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قناعت پہ لاکھوں سلام!
    • قناعت کے فوائد اوراِتباعِ خواہشات کے نقصانات
    • قناعت توکُّل کا زِینہ ہے!
    • توکُّل کا معنی و مفہوم
    • لوگوں کے ذریعے رِزق پہنچانا اللہ پاک کو پسند ہے
    • توکُّل قرآنِ پاک کی روشنی میں
    • توکُّل اور احادیثِ طیبہ
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • شعبہ فالو اپ(Follow up)
    • متوکُّلین کے واقعات
    • شیطان میراخادم ہے
    • انوکھی شہزادی
    • توکُّل بہترین چیز ہے
    • توکُّل کے فوائد
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2) تمام گُناہ مُعاف
    • (3) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6) دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کے بقیہ آداب
    • *دوست کو نیا کپڑا پہنے دیکھتے وقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami