• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توکل اور قناعت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    توکل اور قناعت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (اسباب چھوڑدینے)کا نام نہیں بلکہ اسباب پر اِعْتماد کا ترک(اسباب پر اعتماد نہ کرنا) توکُّل ہے۔ (فتاویٰ رضویہ ، ۲۴ / ۳۷۹ ، ملخصاً) یعنی اسباب کو چھوڑ دینا توکُّل نہیں بلکہ اَسْباب پر اِعْتماد نہ کرنے اور ربّ کریمکی ذات پر اعتماد کرنے کا نام توکُّل ہے۔     

    لوگوں کے ذریعے رِزق پہنچانا اللہ  پاک کو پسند ہے

    مَرْوِی ہے کہ ایک زاہِد(بہت نیک آدمی)آبادی سے کَنارہ کشی کرکےپہاڑ کے دامن میں بیٹھ گیااور کہنے لگا : “ جب تک اللہ پاک مجھے میرا رِزق نہ دے گا ، میں کسی سے کچھ نہیں مانگوں گا۔ “ ایک ہفتہ گُزر گیااور رِزق نہ آیا ، جب مرنے کے قریب ہوگیا توبارگاہِ الٰہی میں عرض گزار ہوا : “ اے میرے ربّ ! تُو نے مجھے پیدا کیا ہے ، لہٰذا میری تقدیر میں لکھا ہوا رِزق مجھے عطاکردےورنہ میری رُوح قبض کرلے۔ “ غیب سے آواز آئی : “ میری عزّت و جلال کی قسم!میں تجھے رزق نہیں دوں گایہاں تک کہ تُو آبادی میں جائےاورلوگوں کے درمیان بیٹھے۔ “ وہ نیک شخص  آبادی میں گیااوربیٹھ گیا ، کوئی کھانالےکر آیا تو کوئی پانی لایا ، اس نے خوب کھایا اور پیا لیکن دل میں شک(Doubt)  پیدا ہوگیا تو غیب سے آواز آئی : “ کیا تُو اپنے دنیاوی زُہْد سے میرا طریقہ بدل دینا چاہتاہے ، کیا تُو نہیں جانتا کہ اپنے دستِ قدرت سے لوگوں کو رِزق دینے کے بجائے مجھےیہ زیادہ پسند  ہے کہ لوگوں کےہاتھوں سے  لوگوں تک رِزق پہنچاؤں ۔ “ (احیاء العلوم ، ۴ / ۳۲۹)

                                 پیارے پیارے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا!رِزق کمانے کیلئے ضروری ہے کہ بندہ اسباب کو اختیار کرے ، ہاتھ پر ہاتھ دھرے ، اسباب اختیار کرنے سے بے نیاز ہوکر صرف توکُّل توکُّل کی رٹ لگانا توکُّل نہیں ہے ، اسی طرح صرف اپنی تدبیر کو سب کچھ سمجھ بیٹھنا یا صرف اسباب پر ہی تکیہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روزی کا وسیلہ :
    • قناعت کی تعریف
    • مُصْطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قناعت پہ لاکھوں سلام!
    • قناعت کے فوائد اوراِتباعِ خواہشات کے نقصانات
    • قناعت توکُّل کا زِینہ ہے!
    • توکُّل کا معنی و مفہوم
    • لوگوں کے ذریعے رِزق پہنچانا اللہ پاک کو پسند ہے
    • توکُّل قرآنِ پاک کی روشنی میں
    • توکُّل اور احادیثِ طیبہ
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • شعبہ فالو اپ(Follow up)
    • متوکُّلین کے واقعات
    • شیطان میراخادم ہے
    • انوکھی شہزادی
    • توکُّل بہترین چیز ہے
    • توکُّل کے فوائد
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2) تمام گُناہ مُعاف
    • (3) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6) دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیٹھنے کے بقیہ آداب
    • *دوست کو نیا کپڑا پہنے دیکھتے وقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami