• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پارہ 2 سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃ کی آیت نمبر 144 میں چہرۂ مبارَک کا ذِکْریوں ہوتا ہے :

    قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِی السَّمَآءِۚ- (پ۲ ، البقرۃ : ۱۴۴)

    ترجَمۂ کنزُ العرفان : ہم تمہارے چہرے کا آسمان کی طرف باربار اُٹھنا دیکھ رہے ہیں

    جبکہ پارہ 30 سُوْرَۂ اَلَم ْنَشْرَح  کی ابتدائی آیات میں سینۂ مبارَک اورکمر مبارَک کا ذکریوں فرمایا :

    اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ(۱) وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ(۲) الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ(۳)   (پ۳۰ ، الم نشرح : ۱تا۳)

    ترجَمۂ کنزُ العرفان : کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کُشادہ نہ کردیا ؟اور ہم نے تمہارے اُوپر سے تمہارا بوجھ اُتاردیا۔ جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ رسول!آئیے !اب اپنے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم کے کچھ مُقَدَّس اَعضاء سے متعلق قرآنی آیات اور اعضائے مبارَکہ سے ظاہر ہونے والے معجزات کے بارے میں سُنتے ہیں :

    پارہ 27سُوْرۃُ النَّجْم کی آیت نمبر3میں اِرشاد ہوتا ہے :

    وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰىؕ(۳)  (پ۲۷ ، النجم : ۳)

    ترجَمۂ کنزُ العرفان : اور وہ کوئی بات خواہش سے نہیں  کہتے۔

    پارہ 25 ، سُوْرہ ٔ دُخان کی آیت نمبر58میں ارشادہوتاہے :

    فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ    (پ۲۵ ، الدخان : ۵۸)

    ترجَمۂ کنز العرفان : تو ہم نے اس قرآن کو تمہاری زبان میں آسان کردیا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبانِ مبارَک اور تُھوک شریف
    • (1) زبان مبارَک کے حکم سے بچہ تَنْدُرُسْت ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • ہاتھ مبارَک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفے کی برکت
    • (2)گھر روشن ہوجاتا
    • (3)دستِ مبارک کی برکت
    • (4)چہرہ چمکتا تھا
    • مبارَک آنکھوں کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفے میں
    • نمازوں کی ترغیب
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مُصْطَفٰے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مُصْطَفٰے سے پہلے انبیائے کرام کی زیارتیں
    • آخری 12 راتوں کے واقعات و برکات
    • ولادتِ مُصْطَفٰے کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابۂ کرام نے میلاد كس طرح منایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • حضرت امام مالِک رَضِیَ اللہُ عَنْہکی ولادت اور سلسلۂ نسب
    • عالمِ مدینہ کا حُلیۂ مبارَکہ
    • عالِمِ مدینہ کےالقابات
    • عالِمِ مدینہ کےاساتذہ کی تعداد
    • دَرْس وتَدْرِیس اور فتویٰ لکھنا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami