• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُنیں گے۔

    یقیناً اِس میں شک نہیں کہ رسولِ کریم  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ تمام نبیوں کے بھی نبی ہیں۔ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سیرتِ مُقدَّسہ تمام انبیا عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ السَّلَام کی مُقدَّس زندگیوں کا خلاصہ (Summary) ہے اور  آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  عالَمِ کائنات میں اگلوں اور پچھلوں کی تمام قوموں کی طرف نبی بن کر آئے۔ اِس لئے اللہ پاک نے آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ذاتِ مُقدَّسہ کو پچھلے انبیائے کرام کے تمام معجزات کا مجموعہ بنا دیا اور آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو مختلف اقسام کے ایسے بے شمار  معجزات سے سرفراز فرمایا ، جو ہر طبقہ ، ہرجماعت ، ہرقوم اور تمام مذاہب والوں کے مِزاج کے لئے ضروری تھے۔ (سیرتِ مصطفے ، ص۷۱۲ تا۷۱۴ ، ملخصاً و ملتقطاً)

    اِس کے علاوہ اللہ  پاک نے اپنے آخِری رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کوایسے بے شمار  معجزات بھی عطا فرمائے جو آپ کے خصائص کہلاتے ہیں  یعنی یہ آپ کے وہ کمالات و معجزات ہیں ، جو کسی اور نبی و رسول کو عطا  نہیں کئے گئے۔ (سیرتِ مصطفے ، ص۸۲۰ملخصاً) عُلَمائے کرام نے آپ کے مُقَدَّس اَعضاء سے ظاہر ہونےوالے درجنوں معجزات بیان فرمائے ہیں۔ دوسرے انبیا عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام معجزات لے کر آتے تھے جب کہ ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم خود معجزہ بن کر تشریف لائے۔

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! ہمارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے معجزات بے شمار ہیں۔ اللہ پاک نے اپنی عطا سے آپ کو ایسا زبردست اختیار دیا اور قُوت عطا فرمائی ہے  جس کا اندازہ بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ پاک کی عطا سےآپ نے اُنگلی کے اِشارے سے چاند کے 2ٹکڑے کیے۔ دعا فرمائی تو ڈوباہوا سورج پلٹ آیا۔ پانی میں پتھرکو تیرا دیا۔ لکڑیاں بلب کی طرح روشن فرما


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبانِ مبارَک اور تُھوک شریف
    • (1) زبان مبارَک کے حکم سے بچہ تَنْدُرُسْت ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • ہاتھ مبارَک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفے کی برکت
    • (2)گھر روشن ہوجاتا
    • (3)دستِ مبارک کی برکت
    • (4)چہرہ چمکتا تھا
    • مبارَک آنکھوں کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفے میں
    • نمازوں کی ترغیب
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مُصْطَفٰے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مُصْطَفٰے سے پہلے انبیائے کرام کی زیارتیں
    • آخری 12 راتوں کے واقعات و برکات
    • ولادتِ مُصْطَفٰے کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابۂ کرام نے میلاد كس طرح منایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • حضرت امام مالِک رَضِیَ اللہُ عَنْہکی ولادت اور سلسلۂ نسب
    • عالمِ مدینہ کا حُلیۂ مبارَکہ
    • عالِمِ مدینہ کےالقابات
    • عالِمِ مدینہ کےاساتذہ کی تعداد
    • دَرْس وتَدْرِیس اور فتویٰ لکھنا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami