• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وصال ہوا۔ تو آئیے!اِسی مُناسبت سے ہم اُن  کا مختصرذِکْرِ خیر سُنتے ہیں ، چنانچہ

    حضرت امام مالِک رَضِیَ اللہُ عَنْہکی ولادت اور سلسلۂ نسب

    حضرت امام مالِک رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی ولادتِ باسعادت دُرُسْت ترین قول کے مطابق(ماہِ رَبِیْعُ الْاَوَّل) 93 ہجری مدینۂ مُنوَّرہ میں ہوئی۔ (تذکرۃ الحفاظ ، الجزء الاول ، ۱ / ۱۵۷)۔ آپ کا نام مالک اور کُنْیَت ابو عبدُ اللہ ہے۔ آپ کا سلسلۂ نسب یہ ہے : مالک بن انس بن مالِک بن ابوعامر۔ آپ کے پَر دادا (Great grandfather) ابوعامر “ یَمَن “ سے مدینۂ مُنَوَّرہ منتقل ہوکرنعمتِ اسلام سے سرفراز ہوئے اور صحابی ہونے کا شَرَف حاصل کیا۔ (ترتیب المدارک ، ۱ / ۴۷ملخصاً) حدیثِ پاک کی مشہور کتاب “ مُؤَطّا امام مالِک “ حضرت امام مالِک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکی تصنیفِ لطیف ہے۔ (ترتیب المدارک ، ۱ / ۱۰۰ ، ۱۰۱مفہوماً)حضرت امام مالِک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا وصال مدینۂ مُنَوَّرہ میں 179ہجری ماہِ رَبِیْعُ الْاَوَّل  میں ہوا۔ جَنَّتُ الْبَقِیْع میں سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے شہزادے حضرت اِبراہیم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے قُرب میں دفن کیا گیا۔ (تذکرۃ الحفاظ ، ۱ / ۱۵۷) وفیات الاعیان ، ۴ / ۵ملخصاً)اور یہیں پر آپ کا مزارِ مبارَکہ بھی ہے۔

    عالمِ مدینہ کا حُلیۂ مبارَکہ

    عالِمِ مدینہ حضرت امام مالِک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ لمبے  قد ، بھاری جسم ، زردی  مائل سفید رنگت والے تھے ۔ سَر اور داڑھی کے بال سفید تھے۔ نہایت اچھے لباس والے تھے۔ آپ شہرِ عَدن کے بنے ہوئے نہایت عمدہ اور مہنگے کپڑے پہنتے تھے۔ اِس کے علاوہ خراسان اور مصر کے اعلیٰ قسم کے کپڑے بھی پہنا کرتے تھے۔ آپ کا لباس اکثر سفید ہوتااورآپ عطر لگایا کرتے تھے۔ (بستان المحدثین ص۱۳ملتقطاً)

    عالِمِ مدینہ کےالقابات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبانِ مبارَک اور تُھوک شریف
    • (1) زبان مبارَک کے حکم سے بچہ تَنْدُرُسْت ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • ہاتھ مبارَک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفے کی برکت
    • (2)گھر روشن ہوجاتا
    • (3)دستِ مبارک کی برکت
    • (4)چہرہ چمکتا تھا
    • مبارَک آنکھوں کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفے میں
    • نمازوں کی ترغیب
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مُصْطَفٰے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مُصْطَفٰے سے پہلے انبیائے کرام کی زیارتیں
    • آخری 12 راتوں کے واقعات و برکات
    • ولادتِ مُصْطَفٰے کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابۂ کرام نے میلاد كس طرح منایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • حضرت امام مالِک رَضِیَ اللہُ عَنْہکی ولادت اور سلسلۂ نسب
    • عالمِ مدینہ کا حُلیۂ مبارَکہ
    • عالِمِ مدینہ کےالقابات
    • عالِمِ مدینہ کےاساتذہ کی تعداد
    • دَرْس وتَدْرِیس اور فتویٰ لکھنا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami