• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پیدا ہوئے۔ یہ فضل و رَحمت یا اُن کی خوشی منانا تمہارے دُنْیوی جمع کیے ہوۓ مال ومتاع ، رُوپیہ ، مکان ، جائیداد ، جانور ، کھیتی باڑی بلکہ اَوْلاد وغیرہ سب سے بہتر ہےکہ اِس خوشی کا نفع(فائدہ) شخصی نہیں بلکہ قَومی ہے۔ وقتی(عارضی) نہیں بلکہ دائمی(ہمیشہ کے لئے) ہے۔ صِرْف دُنیا میں نہیں بلکہ دین و دنیا دونوں میں ہے۔ جسمانی نہیں بلکہ دِلی اور روحانی ہے۔ برباد نہیں بلکہ اس پر ثواب ہے۔                              (تفسیرِ نعیمی ، پ۱۱ ، یونس ، تحت الآیۃ : ۵۸ ، ۱۱ / ۳۷۷)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! قرآنِ پاک میں اور بھی کئی مقامات پر اللہ پاک نے مکی مدنی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی آمد کا اعلان فرمایا ہے۔ آئیے!اِس طرح کی کچھ آیات سُنتے ہیں ، چنانچہ

    پارہ6 سُوْرَۃُ المَائِدَہ کی آیت نمبر15 میں  اِ رشادِ ربّانی ہے :

    قَدْ جَآءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّ كِتٰبٌ مُّبِیْنٌۙ(۱۵)     (پ۶ ، المائدۃ : ۱۵)

    ترجَمہ کنزُ العرفان : بے شک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور آگیا اور ایک روشن کتاب۔

    پارہ11سُوْرَۂ  توبہ کی آیت نمبر128 میں  اِ رشادہوتاہے :

    لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ(۱۲۸)

     (پ۱۱ ، التوبہ : ۱۲۸)

    ترجَمہ کنزُ العرفان : بیشک تمہارے پاس تم میں  سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے جن پر تمہارا مَشَقَّت میں  پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے ، وہ تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے ، مسلمانوں  پر بہت مہربان ، رَحمت فرمانے والے ہیں ۔

    پارہ17سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَاء کی آیت نمبر107 میں ہے :


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبانِ مبارَک اور تُھوک شریف
    • (1) زبان مبارَک کے حکم سے بچہ تَنْدُرُسْت ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • ہاتھ مبارَک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفے کی برکت
    • (2)گھر روشن ہوجاتا
    • (3)دستِ مبارک کی برکت
    • (4)چہرہ چمکتا تھا
    • مبارَک آنکھوں کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفے میں
    • نمازوں کی ترغیب
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مُصْطَفٰے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مُصْطَفٰے سے پہلے انبیائے کرام کی زیارتیں
    • آخری 12 راتوں کے واقعات و برکات
    • ولادتِ مُصْطَفٰے کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابۂ کرام نے میلاد كس طرح منایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • حضرت امام مالِک رَضِیَ اللہُ عَنْہکی ولادت اور سلسلۂ نسب
    • عالمِ مدینہ کا حُلیۂ مبارَکہ
    • عالِمِ مدینہ کےالقابات
    • عالِمِ مدینہ کےاساتذہ کی تعداد
    • دَرْس وتَدْرِیس اور فتویٰ لکھنا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami