• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خدا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ولادت کی رات ساسانی خاندان کے مشہور بادشاہ کسریٰ کا محل ایک گڑ گڑاہٹ کے ساتھ ہلنے لگا اور اُس کے چودہ(14) کنگرے ٹُوٹ کر زمین پرگِر پڑے۔ فارِس کی ہزار (1000)سال سے جلنے والی  آگ ایک دَم بجھ گئی۔ بحیرہ سَاوَہ کا پانی خشک ہو گیا اور کسریٰ نے ایک پریشان کر دینے والا خواب دیکھا جسے اُس نے اپنے قاضی کے سامنے بیان کیا۔ اُس نے دیکھا کہ سَرکَش اُونٹوں کے پیچھے تیز رفتار عَرَبی گھوڑے ہیں جو دریائے دِجلہ کو پار کر کے اُس کے ملک میں پھیل گئے ہیں۔ اِس خواب نے کسریٰ اور دیگر کئی لوگوں کو سخت گھبراہٹ میں ڈال دیا ،  چنانچہ کسریٰ کے نائب نعمان بن مُنْذِر نے عبدُ المسیح غسقانی کو سَطیح کاہِن کے پاس بھیجا ، تاکہ اِس عظیم مُعامَلے کے بارے میں معلومات حاصل کرے۔ سَطیح کاہِن ملکِ شام میں رہتا تھااور کہانت میں بڑی شہرت کا مالک تھا ۔ جب عبد ُالمسیح اُس کے پاس آیا اور ابھی وہ اُس کی قیام گاہ سے باہَر ہی تھا کہ سَطیح نے اُسے آواز دی اور اپنی کہانت کے زور سے وہ سب کچھ بتا دیا جس کی ابھی اُس نے خبر بھی نہ دی تھی ۔ سطیح کاہِن نے کہا : اے عبدُ المسیح!تم اُونٹ پر سُوار ہو کر میرے پاس آئے ہو اور بے شک  بڑے دُور دراز کا سفر طے کرکے آئے ہو۔ تمہیں بنی ساسان کے بادشاہ کسریٰ نے بھیجا ہے تاکہ تم محل کے زلزلے ، آگ کے بجھنے اور خواب کے بارےمیں پوچھ سکو ، جس میں اُس نے دیکھا ہے کہ سَرکَش اُونٹوں کے پیچھے عَرَبی گھوڑے ہیں جو دریائے دِجلہ کو پار کر کے اُس کے ملک میں پھیل گئے ہیں۔

    پھر اُس نے کہا : اے عبدُ  المسیح! جب تلاوت کی کثرت ہو جائے ، صاحِبِ عَصا(یعنی حضرت محمد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)ظاہر ہو جائیں ، وادیِ سَماوَہ بہنے لگے ، بُحَیْرَہِ سَاوَہ خشک ہو جائے اور فارس کی آگ بجھ جائے تو پھر ملکِ شام سطیح کے لئے شام نہیں رہے گا۔ جتنے کنگرے کسریٰ کے محل کےگِرے ہیں ابھی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبانِ مبارَک اور تُھوک شریف
    • (1) زبان مبارَک کے حکم سے بچہ تَنْدُرُسْت ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • ہاتھ مبارَک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفے کی برکت
    • (2)گھر روشن ہوجاتا
    • (3)دستِ مبارک کی برکت
    • (4)چہرہ چمکتا تھا
    • مبارَک آنکھوں کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفے میں
    • نمازوں کی ترغیب
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مُصْطَفٰے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مُصْطَفٰے سے پہلے انبیائے کرام کی زیارتیں
    • آخری 12 راتوں کے واقعات و برکات
    • ولادتِ مُصْطَفٰے کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابۂ کرام نے میلاد كس طرح منایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • حضرت امام مالِک رَضِیَ اللہُ عَنْہکی ولادت اور سلسلۂ نسب
    • عالمِ مدینہ کا حُلیۂ مبارَکہ
    • عالِمِ مدینہ کےالقابات
    • عالِمِ مدینہ کےاساتذہ کی تعداد
    • دَرْس وتَدْرِیس اور فتویٰ لکھنا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami