• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلٰی حضرت کی شاعری اور عشقِ رسول arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    اعلٰی حضرت کی شاعری اور عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (38) جھوٹ بولنے ، غیبت   و چُغلی کرنے / سُننےسےبچے؟(39) کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟ (40) کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے؟(41)قرض ہونے کی صُورَت میں(ادائیگی کی طاقت کے باوُجود)قرض خواہ کی اِجازت کے بغیر قرض ادا کرنے  میں تاخیر تو نہیں کی؟نیز کسی سے عاریتاً (یعنیTemporary) لی ہوئی چیزضرورت پوری ہونے پرطے کئے ہوئے وقت کے اندر واپس کردی؟ (42) عاجزی کےایسے الفاظ جن کی تائید دل نہ کرے بول کر نِفاق ورِیاکاری کا جُرم تو نہیں کیا؟مثلاً لوگوں کے دل میں اپنی عزّت بنانے کے لئےاِس طرح کہنا : ’’میں  حقیر ہوں ، کمینہ ہوں‘‘جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو۔ (43)صفائی سُتھرائی کےعادی اور سلیقہ مند ہیں؟(44) کسی مُسلمان کاعیب ظاہِر ہوجانےپر (بلا مصلحت ِشَرعی) اُسکا عیب کسی اور پرظاہِر تو نہیں کیا؟(45) بعدِ فجرمَدَنی حلقہ لگایا ، یا شرکت کی؟(46)ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟ (47) چوک درس دیا ، یا سُنا ؟(48)اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئےدُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا؟(49) مسجد ، گھر ، آفس وغیرہ میں  اِسراف سےبچنے کی کوشش کی؟(50)ٹریفک قوانین کی پابندی کی؟ (51)کسی اِسلامی بھائی(خصوصا ذِمّے دار) سے مَعَاذَ اللہ کوئی بُرائی صادِر ہوجائے اور اِصلاح کی ضرورت ہو تو تحریری طور پر ، یا مِل کر ، براہِ راست (نرمی سے) سمجھانے کی کوشِش فرمائی؟ یا  مَعَاذَ اللہ بِلا اِجازتِ شرعی کسی اور پر اِظہار کر کے غیبت کا گناہِ کبیرہ کر بیٹھے؟(52)زبان کو گناہوں (یعنی اِلزام تراشی ، دِل آزاری ، گالی گلوچ وغیرہ )سے بچایا؟(53)زبان کو فُضول اِستِعمال(یعنی وہ گفتگو جس سے دینی یا دُنیاوی فائدہ نہ ہو)سے بچانے کی عادت بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ اِشارے سےگفتگو کی؟(54) (گھرمیں اورباہر)مذاق مسخری ، طنز ، دل آزاری اور قہقہہ لگانے(یعنی کِھل کِھلاکرہنسنے)سے بچنے کی کوشش کی؟(55) عمامہ شریف باندھا؟(56) ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

    * لکھ کر گفتگو 12مرتبہ* اشار ے سے گفتگو12مر تبہ* نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ

    ہفتہ وار10مَدَنی انعامات

    (57) گھر سے اِس ہفتے کسی نہ کسی اِسلامی بہن(مثلاً بہن / بیٹی / والدہ بچوں کی والدہ وغیرہ)کو اِسلامی بہنوں کے اِجتِماع میں بھیجا؟(58) ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے / سُننے کی سعادت حاصل کی؟ (59) ہفتہ وار سُنّتوں بھرے  اِجتِماع  میں اوّل تا آخر(یعنی مغرب تا اشراق وچاشت) شرکت کی؟ (60)   اِس ہفتے یومِ تعطیل اِعتِکاف کی سَعادت پائی؟(61) اِس ہفتے کم از کم کسی ایک مریض یا دُکھیارے کے گھریااسپتال جاکرسُنّت کے مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی؟(62) اِس ہفتے پیر شریف (یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن) کاروزہ رکھا ؟ (63) ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟ (64) اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟(65) اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو(جو پہلے مَدَنی ماحول میں تھے ، یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے)تلاش کر کے اُن کومَدَنی ماحول سے وابستہ کرنے کی کوشش کی؟(66) ہفتہ وار مَدَنی حلقے میں شرکت کی؟

    ماہانہ 3مَدَنی انعامات

    (67) پچھلے  اِسلامی مہینے کا مَدَنی اِنعامات کا رِسالہ فِل یعنی پُرکر کے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا؟(68)اِس  ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کےمَدَنی قافلے میں سفر کیا؟(69) اِس ماہ کسی سُنّی عالِم (یا اِمام مسجد ، مؤذِّن ، خادم)کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سیرتِ اعلیٰ حضرت کی جھلکیاں
    • مالداروں کی چاپلوسی کیوں کروں ؟
    • خوشامد سے بچیں
    • عشق اور محبت کسے کہتے ہیں؟
    • عشقِ رسول کیا ہے؟
    • عشقِ رسول کے تقاضے
    • سلامِ رضا کی گُونج
    • مناظرِ کائنات اور حدائقِ بخشش
    • چاند اور تَخَیُّلاتِ رضا
    • چودھویں کا چاند اور طیبہ کا چاند
    • کس کس کا کلام پڑھنا چاہئے؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ قافلہ “
    • قافلے کی برکت سے روزگار مل گیا
    • اعلیٰ حضرت کا عشقِ رسول
    • مجلس فیضانِ مدینہ(مدنی مراکز)
    • نعت خوانی کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نعت خوانی کے بقیہ آداب
    • * پہلا لقمہ کھاتے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami