• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے ، اگر تُو اُسے نہیں دیکھ سکتا تو وہ تو تجھے دیکھ ہی رہا ہے۔ پھر اُس نے عرض کی : مجھے قیامت کے بارے میں بتائیے؟ فرمایا : جس سے قیا مت کے بارے میں پوچھا گیا ہے وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا ۔ عرض کی : قیامت کی نشانیاں ہی بتا دیجئے۔ فرمایا : لونڈی اپنے مالک کو پیدا کرے گی۔ تم دیکھو گے کہ ننگے پاؤں ، ننگے جسم ، مُفلس اور بکریاں چَرانے والے بلند و بالا گھروں کی تعمیرات میں ایک دوسرے پر فخر کرتے ہوں گے ۔ پھر وہ شخص چلاگیا ، (حضرت عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ عَنْہفرماتے ہیں : )میں کچھ دیر رُکا رہا ، پھر آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : اے عمر !جانتے ہو وہ سائل کون تھا؟ میں نے کہا : اللہ  پاک اور اُس کا رسول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم بہتر جانتے ہیں۔ فرمایا : وہ حضرت جبرائیل تھے جو تمہیں تمہارا دِین سکھانے آئے تھے۔ (مسلم ، کتاب الایمان ، باب بیان الایمان … الخ ، ص۳۳ ، حدیث : ۹۳)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!بیان کردہ حدیثِ پاک میں سیکھنےکے لیے بہت کچھ ہے۔ آئیے! اِس حدیثِ پاک سے حاصل ہونے والی چند باتیں سُنتے ہیں :

    پہلی بات جو سیکھنے کو ملی وہ یہ ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ حضرت جبریل امین عَلَیْہِ السَّلَام نوری  مخلوق یعنی فرشتہ ہیں ، بلکہ تمام نوری فرشتوں کے بھی سردار ہیں۔ مسلم شریف کی حدیثِ پاک میں ہے : رسولِ کریم ، رءوفٌ رَّحیم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : اللہ  پاک نے فرشتوں کو نور سے پیدا فرمایا ہے ۔

    (مسلم ، کتاب الزہد والرقائق ، باب فی احادیث متفرقۃ ،  ص۱۲۲۱ ، حدیث : ۷۴۹۵)

    معلوم ہوا!حضرت جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَامبھی نور سے پیدا کئےگئے ہیں ، نور ہونے کے باوجود حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَامبَشَر (آدَمی)بن کر ہمارے پیارے آقا ، مدینے والے مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قیامت کب آئےگی؟
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفے میں
    • باادب بانصیب
    • قیامت کب آئے گی؟
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1) چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ ہفتہ وار اجتماع “
    • گھر میں مَدَنی ماحول بن گیا
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • نماز کی برکات
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • مجلس دارالافتاء اَہلسنت
    • اُمِّ عطارؔرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہاکا ذِکْرِ خیر
    • ولادت و سِلسلۂ نسب
    • عمامے کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )5(قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شفاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • * عافیت و رَحمت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami