• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھی اور بُری لالچ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اچھی اور بُری لالچ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جَمَاعَت  ہے ، ان پر بھلا میں کیسے اور کس طرح بددعا کرسکتا ہوں ؟ لیکن اس کی قوم نے رو رو کر اور گِڑگِڑا کر اس طرح اِصرار کیا کہ اس کو کہنا پڑا کہ اِستخارہ کرلینے کے بعد اگر مجھے اجازت مل گئی تو بددعا کردوں گا۔ جب اِستخارے میں بددعا کی اجازت نہیں ملی تو اس نے صاف صاف جواب دے دیا کہ اگر میں بددعا کروں گاتو میری دنیا و آخرت دونوں برباد ہوجائیں گی۔ اب کی بار اس کی قوم نے بہت سے قیمتی تحائف اس کے سامنے رکھے اور بددعا کرنے پر بے پناہ اِصرار کیا۔ یہاں تک کہ بَلْعَمْ بِنْ بَاعُوْرَاء پر حِرْص و لالچ کا بھوت سوار ہو گیا اور وہ مال کے جال میں پھنس کر ان کی خواہش پوری کرنے پر تیّار  ہوگیا اور اپنی گدھی پر سوار ہو کر بددعا کے لئے چل پڑا۔ راستے میں بار بار اس کی گدھی ٹھہر جاتی اور منہ موڑ کر بھاگ جانا چاہتی مگر یہ اس کو مار مار کر آگے بڑھاتا رہا۔ یہاں تک کہ گدھی کو اللہ پاک نے بولنے کی طَاقَت عَطا  فرمائی اور اس نے کہا : اَفْسَوس! اے بلعم ! تُو کہاں اور کدھر جا رہا ہے؟ دیکھ! میرے آگے فرشتے ہیں جو میرا راستہ روکتے اور میر امنہ موڑ کر مجھے پیچھے دھکیل رہے ہیں۔ اے بلعم! تیرا بُرا ہو کیا تُو اللہ کے نبی اور مُومِـنِیْن  کی جَمَاعَت  پر بددعا کرے گا؟ مگر بَلْعَمْ بِنْ بَاعُوْرَاء کی آنکھوں پر لالچ کی پٹی بندھ چکی تھی ، لہٰذا وہ گدھی کے خبردارکرنے کے باوجودبھی واپس نہیں ہوااور’’حُسْبَان‘‘ نامی پہاڑ پر چڑھ کر  بلندی سے حضرتِ سیّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے لشکروں کو بغور دیکھتے ہوئے بددعا کرنے لگا۔ لیکن خدا کی شان دیکھئے کہ وہ بددعا تو حضرتِ سیّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے لئے کرتا مگر اس کی زبان پر اس کی اپنی قوم کے لئے بددعا جاری ہوجاتی۔ یہ دیکھ کر کئی مرتبہ اس کی قوم نے ٹوکا کہ اے بلعم! تم تو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • زبان لٹک کر سینے پر آگئی
    • بُری لالچ کا انجام
    • لالچ اور نفسانی خواہش لے ڈوبی
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرص کی اقسام
    • ہمیں کونسی حرص اپنانی چاہئے؟
    • ابنِ آدم کی حرص
    • انسان کی حِرْص ختم نہیں ہوتی
    • انتہائی لالچی اور بخیل
    • لالچ کی چمک
    • مال کی حرص کا وبال
    • لالچی شخص کا معبود
    • لمبی زندگی کی حرص
    • دنیوی زندگی کے حریص کون؟
    • ہر حرص بُری نہیں ہوتی
    • حرص سے بچنے کی تدبیریں
    • عبادت کی حرص
    • نیکیوں کی حرص بڑھائیے
    • (۱) صِدِّیقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا شوقِ عبادت
    • (۳) شہادتِ عثمان دورانِ تلاوتِ قرآن
    • (۲)… زخمی حالت میں بھی نمازادافرمائی
    • (٤) مولا مشکل کشا رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا ذوقِ عبادت
    • اچھی صُحبت اپنائیے
    • مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام “ ہفتہ واراجتماع “
    • گھر میں مدنی ماحول کیسے بنا؟
    • ہفتہ وار اجتماع بیانات ایپلی کیشن “ اِسلامک سَپِیْچِز(* Islamic Speeches)
    • بُری حرص پیدا ہونے کے اسباب
    • تربیت کا صحیح نہ ہونا
    • گناہوں کی حرص سے بچنے کےتین علاج
    • سُنّت کی ترغیب
    • حرص سے بچنے کے طریقے
    • خوشبو  کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1 )ایک ہزار د ن تک نیکیاں :
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami