Book Name:Achi Aur Buri Lalach

سج گیا ، جس پر گھر کے بعض افراد نے سختی کے ساتھ مخالَفت کرتےاوربَسااَوقات مَعَاذَاللہ عِمامہ شریف کھینچ کراُتاردیاجاتا ، درس دینےسےروکاجاتا ، زُلفیں رکھنےپر زبردستی کٹوادیں۔ سنّتوں بھرےبَیانات کی کیسٹیں سُننےسےڈھارس بندھی اور حوصلہ ملتاچلاگیا۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ!آہِستہ آہِستہ گھر میں بھی مَدَنی ماحول بن گیا ، وہ گھر والے جو سنّتوں بھرے اِجتِماع اور مَدَنی قافلے میں سَفَر کی اِجازَت نہیں دیتےتھے ، انہوں نے مجھے یکمُشت 12 ماہ کے مَدَنی قافلے میں سَفَر کی اِجازَت دے دی۔   گھر میں اسلامی بہنوں کااِجتِماع شُرُوع ہوگیااور والِد صاحب نے بھی داڑھی سجالی۔ ([1])

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

ہفتہ وار اجتماع بیانات ایپلی کیشن “ اِسلامک  سَپِیْچِز(* Islamic Speeches)

پیارےپیارےاسلامی بھائیو!دعوتِ اسلامی کےآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ(* .T Department)کی کوشش سے(* slam* c Speeches)کےنام سےایک ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی ہے ، اس ایپلی کیشن کے ذریعے آپ ہفتہ وار اجتماع میں ہونے والے بیانات تحریری صورت میں حاصل کر سکیں گے۔ اس میں اردو کے علاوہ ، انگلش ، ہندی ، سندھی ، رومن اردو ، Dutchزبانوں میں بھی بیانات موجودہیں۔ ساتھ ہی ساتھ مخصوص ایونٹ کے حوالے سے بیانات بھی اس ایپلی کیشن میں شامل کیے جاتے ہیں۔ ان بیانات کے مطالعے سے بہت سارا علم دین سیکھنے کا موقع ملے گا ، آج ہی اس ایپلی کیشن کو انسٹال کر کے خوب برکتیں حاصل کیجئے۔


 

 



[1]     غیبت کی تباہ کاریاں ، ص۴۰۷ ، ملخصاً