Share this link via
Personality Websites!
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
(۲)… زخمی حالت میں بھی نمازادافرمائی
اَمِیرُ الْمُومِنِین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اَعْظَمرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہپرنمازِ فَجْر سے پہلے خنجر سے قاتِلانہ حملہ کیا گیا ، مگرآپ شدید زخمی ہونے کے باوُجُود اپنی زِنْدَگی کے آخری سانس تک نَماز کا اِہتمام کرتے رہے ([1])
وہ عُمَر وہ حبیبِ شہِ بحر و بر وہ عمر خاصۂ ہاشمی تاجور
وہ عمر کھل گئے جس پہ رحمت کے در وہ عمر جس کے اعداء پہ شیدا سَقَر
اُس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام([2])
اشعار کی مختصر وضاحت : وہ عمر(رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ)جورسولِ اکرم ، تاجدارِحرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دوست ہیں اور خواص میں سے ہیں ، جن پر اللہ پاک نے اپنی رحمت کے دروازے کھول دئیے اوران کے دشمنوں پر جہنم بھی شیدائی ہے کہ جیسے جہنم کے پاس جائیں گےوہ انہیں پکڑ لے گی ، وہ عمر جو اللہ کے دوست ہیں ان پر لاکھوں سلام ہوں ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد؎
(۳) شہادتِ عثمان دورانِ تلاوتِ قرآن
حضرت سیدنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کو سرکار عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے پہلے ہی عالیشان
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami