• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شان بلال حبشی رضی اللہ عنہ arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    شان بلال حبشی رضی اللہ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے پڑھائی۔ آپ کا مزارِ مبارَک صحرائے مدینہ ، ٹُول پلازہ کراچی میں ہے۔

     )مفتی دعوتِ اسلامی ، ص۶۱تا۶۵ملخصاًو ملتقطاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    گھر میں آنے جانےکے آداب

    اے عاشقانِ رسول!آئیے!امیرِاَہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے “ 101مَدَنی پھول “ سے گھر میں آنے جانے کے آداب سُنتے ہیں : * جب گھرسے باہر نکلیں تویہ دعاپڑھئے : بِسْمِ اللہِ تَوَ کَّلْتُ عَلَی اللہِ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ ترجمہ : اللہ پاک کے نام سے ، میں نے اللہ پاک پر بھروسا کیا۔ اللہ پاک کے بغیر نہ طاقت ہے نہ قوت۔ (ابوداو ،  ۴ /  ۴۲۰  ، حدیث : ۵۰۹۵)اِس دعاکوپڑھنے کی برکت سے سیدھی راہ پر رہیں گے ، آفتوں سے حفاظت ہو گی اور اللہ پاک کی مدد شاملِ حال رہے گی۔ *  گھرمیں داخل ہونے کی دعا : اَللّٰھُمَّ اِنِّیۤ اَسْأَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَ خَیْرَ الْمَخْرَجِ بِسْمِ اللہِ وَلَجْنَا وَ بِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا وَ عَلَی اللہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا۔ ( ابوداو ،  ۴ /  ۴۲۰  ، حدیث :  ۵۰۹۶)(ترجمہ : اے اللہ پاک!میں تجھ سےداخل ہونے کی اور نکلنے کی بھلائی مانگتا ہوں ، اللہ پاک کے نام سے ہم (گھر میں)داخل ہوئے اور اسی کے نام سے باہر آئے اور اپنے ربِّ کریم پر ہم نے بھروسا کیا)دعا پڑھنے کے بعد گھر والوں کو سلام کرے پھر بارگاہِ رسالت میں سلام عرض کر ے ، اِس کے بعد سورۂ اخلاصپڑھے۔ اِنْ شآءَاللہ!روزی میں برکت  اور گھر یلو جھگڑوں سے بچت ہو گی۔ *  اپنے گھر میں آتے جاتے محارِم و مَحرمات(مَثَلاً ماں ، باپ ، بھائی ، بہن ، بال بچّوں وغیرہ)کوسلام کیجئے۔ * اللہ پاک کا نام لئے بغیر مَثَلاً بِسْمِ اللہ کہے بِغیر جو گھر میں داخل ہوتا ہے شیطان بھی اُس کے ساتھ داخل ہو جاتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی آزادی
    • مختصر تعارف
    • اسلام کےحقیقی آئینہ دار
    • ایمان کی اہمیت
    • ایمان پراستقامت
    • قدموں کی آہٹ
    • جنت میں لیجانے والاعمل
    • بے نمازی کی سزا
    • نوافل کے فضائل
    • بلالِ حبشی کاعشقِ رسول
    • حُضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے ملنےکی خوشی
    • قریش کے لئے دعا کرتے
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • آیاہے بُلاوا مجھے دربارِ نبی سے
    • شانِ بلال بزبانِ مصطفے
    • مفتیِ دعوتِ اسلامی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • گھر میں آنے جانےکے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شفاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • گھر میں آنے جانے کے بقیہ آداب
    • * کسی کو رُخصت کرتے وقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami