• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام حسین کی عبادت arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    امام حسین کی عبادت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ضرور  کرم ہوتاہے جیساکہ بیان کردہ واقعے میں ہم نے سنا کہ اپنے ایک غلام  کےخواب میں تشریف لا کر عَمْرو بن لَیْث کےلئے خوشخبری ارشاد فرمائی اوراس کے دل میں آنے والے خیال(Opinion)کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمایا۔ اس کے علاوہ  عَمْرو بن لَیْث پرمحبتِ امامِ حُسین کے سبب مزیداور کیا فضل  وکرم ہوا ، آئیے ! سنتیہیں ، چنانچہ

    محبتِ امامِ حُسین کی وجہ سے مغفرت ہوگئی

                                 خُراسان کےحاکم عَمْر وبن لَیْث کوانتقال کےبعد کسی نےخواب  میں دیکھ کرپوچھا : اللہپاک نے تیرےساتھ  کیامعاملہ فرمایا ؟اس نےکہا : اللہکریم نےمجھےبخش دیا ، پوچھاکس سبب سے؟اس نےکہا : ایک مرتبہ میں پہاڑسےاپنےلشکرکی کثرت  دیکھ کرخوش ہو رہا تھا تو میں نے تمنا کی  کاش!میں  اُس وقت میدانِ کربلامیں ہوتا ، جب یزیدی لشکر امامِ حسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُ اور دیگر اہلِ بیتِ کرام رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُم اجمعین پر ظلم و ستم کر رہے تھے تو میں آپ کی کچھ خدمت کر سکتا۔ تو  ربِّ کریم نے اِسی نیت کےسبب میری مغفرت فرما دی۔

    (مدارج النبوت  ، باب نہم ذکر حقوق آنحضرت  ، ۱ / ۳۰۵   ملخصا)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

                   پیاری پیاری اسلامی بہنو!یہ حقیقت ہے کہ جو مسلمان اپنےدل میں  محبتِ اہلِ بیت کو بسا لیتا ہے وہ دنیا و آخرت کی برکتوں سے حصہ پالیتا ہے کیونکہ اَہلِ بیتِ کرام رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُم اجمعین سے محبت کرنا ایسا ہی ہے جیسے پیارےآقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے محبت کرنا۔ اَہلِ بیتِ کرام کی محبت دنیا و آخرت کی بے شمار بھلائیاں پانے اور شفاعتِ مُصْطَفٰے حاصل ہونے کا ذریعہ ہے ، جیسا کہ رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکافرمانِ عالیشان ہے : جووَسیلہ حاصل کرنا چاہتا ہےاور یہ چاہتا ہےکہ میری بارگاہ میں اس کی کوئی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • محبتِ امامِ حسین کا اجر
    • محبتِ امامِ حُسین کی وجہ سے مغفرت ہوگئی
    • حضراتِ حسنینِ کریمین سے محبت
    • نواسۂ رسول کامختصر تعارف
    • امامِ حُسین کی عبادت
    • نمازو روزے کے پابند
    • بچوں کی اچھی تربیت کریں
    • تلاوتِ قرآن کا جذبہ
    • قرآن کےباعمل عالِم
    • تلاوت ِقرآن اور نماز سےمحبت
    • کریم ہو تو ایسا
    • صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا
    • دوسری بات
    • تعظیمِ سادات کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami