• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام حسین کی عبادت arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    امام حسین کی عبادت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھے، غلطی نہ ہونے کے باوجود بھی معافی مانگ رتے ہوئے حسن اخلاق سے ور ان کے لیتے تھے،گالیاں بکنےوالوں کوبھی دعائیں دیتے تھے، دل دُکھانے والوں کے ساتھ بھی معاف کرنے والا معاملہ کرتے تھے،ایک طرف تو ان اللہ والوں کا کردار ہمارے سامنے ہے جبکہ دوسری جانب ان لوگوں کا حال ہے جو بِلاوجہِ شرعی لوگوں کا دل دکھاتےہیں، جان بوجھ کر لوگوں کو تکلیفیں دیتےہیں، لوگوں کی غیبتیں کرتےہیں، ناحق لوگوں کی چیزیں ہڑپ کر جاتے ہیں،ہنسی مذاق کرنے والوں کو گالیاں دیتے ہیں، لوگوں سےبدلہ لینےکےمواقع تلاش کرتے ہیں۔وغیرہ

                                 لہٰذا وہ لوگ جو ان آفات میں مبتلا ہیں انہیں  چاہئے کہ وہ ان بُری عادات کو چھوڑ کر اپنے بزرگوں کےنقشِ قدم پرچلیں،معافی،بُردباری،برداشت اورعاجزی و  انکساری کی عادات کواپنائیں،کیونکہ عاجزی و انکساری کی عادات رکھنے والے  سب کے پسندیدہ  بن جاتے ہیں جبکہ تکبُّر اور بات بات  پر لڑنے جھگڑنے کے لئےتیارہو جانےوالوں سے لوگ نفرت کرنے لگتےہیں،لہٰذا

    مجلس نشرواشاعت

                                 اےعاشقانِ رسول! تکبر سے پیچھا چھڑائیے ،عاجزی اپنائیے اور عاجزی کا ذہن پانے کے لئے عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول کو مضبوطی سے تھام لیجئے، اَلْحَمْدُلِلّٰہ عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین پھیلانے اور اُمّتِ محبوب کی خیر خواہی کا جذبہ لئے خدمتِ دین کے108سے زائد شعبہ جات میں مصروفِ عمل ہے جن میں سے ایک”مجلسِ نشر و اشاعت“بھی ہے۔اس شعبہ کا قیام7ربیع الاول ۱۴۲۷ھ6مئی بمطابق 2006ءمیں امیرِاَہلسنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطاؔر قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • محبتِ امامِ حسین کا اجر
    • محبتِ امامِ حُسین کی وجہ سے مغفرت ہوگئی
    • حضراتِ حسنینِ کریمین سے محبت
    • نواسۂ رسول کامختصر تعارف
    • امامِ حُسین کی عبادت
    • نمازو روزے کے پابند
    • بچوں کی اچھی تربیت کریں
    • تلاوتِ قرآن کا جذبہ
    • قرآن کےباعمل عالِم
    • تلاوت ِقرآن اور نماز سےمحبت
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ“
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • عشقِ مُصْطَفٰے سے دل روشن ہوگیا
    • کریم ہو تو ایسا
    • صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا
    • دوسری بات
    • مجلس نشرواشاعت
    • تعظیمِ سادات کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تعظیمِ سادات کے بقیہ آداب
    • * اذان و اقامت کے درمیان وقفہ میں پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami