• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ فاروقِ ِاعظم arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    شانِ فاروقِ ِاعظم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے امیر المؤمنین حضرت عُمَرفاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا پتہ پُوچھا ، لوگوں نے بتایا : وہ تو دوپہر کو شہر سے کچھ دُور کھجور کے باغوں میں آرام فرماتے ہوئے تمہیں ملیں گے۔ یہ عجمی شخص ڈھونڈتے ڈھونڈتے آپ کے پاس پہنچ گیا ، دیکھا کہ آپ اپنا چمڑے کا دُرَّہ (ہنٹر )اپنے سر کے نیچے رکھ کر زمین پر گہری نیند سو رہے ہیں۔ عَجَمِی شخصاِس ارادے سے تَلوار کو نیام سے نکال کر آگے بڑھا کہ وہ آپ کوقتل کر کے بھاگ جائے ، مگر جیسے ہی  وه آگے بڑھا ، اچانک اس نے دیکھا کہ دو (2) شیر مُنہ پھاڑے اس پر حملہ کرنے والے ہیں۔ یہ خوفناک منظر دیکھ کر وہ خوف و گھبراہٹ سے چیخ پڑا ، جس کی وجہ سے آپ جاگ گئے اور دیکھا کہ عَجَمِی شخص ننگی تلوار ہاتھ میں لئے ہوئے تھر تھر کانپ رہا ہے ۔ آپ نے اس کی چیخ اورگھبراہٹ کا سبب(Reason) پوچھا تو اس نے سچ سچ ساراواقِعہ بیان کردیا اورپھر بلندآواز سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا۔ اَمِیْرُالمؤمنین حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے اس کے ساتھ نہایت ہی شَفْقَت والاسُلوک فرماکر اس کے قُصور کو مُعاف کردیا۔ (اِزالۃ الخفاء ، فصل رابع ،  ۴ / ۱۰۹)

      صَلُّو ْا عَلَی الْحَبیب!                                             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!غور کیجئے!صحابیِ رسول حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اَمِیْرُالمؤمنین ہیں ، ساڑھے بائیس لاکھ مُرَبّع میل پر حکمرانی قائم تھی ، ہزاروں کی تعداد پر مشتمل فوج کے کمانڈراور لاکھوں کروڑوں لوگ آپ کے تحت تھے۔  اگر آپ چاہتے تو عالی شان محلات  بنواتے ، ان محلات میں ہرطرح کی سہولیات (Facilities) کا انتظام کرتے ، دنیا جہاں کی آرائش و زیبائش جمع کروالیتے ، دل کو خوش کرنے والا شاندارباغیچہ بنوالیتے ، فنِّ تعمیر کا مثالی نمونہ بنوادیتے ، خوبصورت پرندے اور دلکش جانور جمع کرواتے ، صاف پانی کے عالیشان حوض بنوالیتے ، نوکروں اور غلاموں کی ریل پَیل ہوتی ، ان محلات میں عالیشان کمرے بنوا کر ان میں ریشم کے قالین اور پردے لگوالیتے ، آرا م کرنے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حق وصداقت کے امین کا جنّتی محل
    • اچانک دو(2) شیر آ پہنچے
    • تکبرکی علامات ونقصانات
    • پہلی آیتِ مبارکہ مقامِ ابراہیم سے متعلق
    • مقامِ ابراہیم کیا ہے؟
    • دوسری آیتِ مبارکہ پردے کے حکم سے متعلق
    • پردہ اور خواتین
    • (1)گھر سے جنازہ ہی نکلا
    • اَزواجِ مُطَہَّرات اور پردہ
    • فضائلِ عمر بزبانِ مصطفےٰ
    • مہمانی کی سنتیں و آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami