• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بیماری کے فائدے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    بیماری کے فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (4)ارشاد فرمایا : اللہ پاک ارشادفرماتا ہے : “ محتاجی میراقید خانہ جبکہ بیماری میری زنجیر ہےاور مخلوق میں سے جسے محبوب رکھتاہوں ، اسے اس کے ساتھ  باندھ دیتاہوں ۔ ( قوت القلوب ، شرح مقام التوکل ووصف احوال المتوکلین ،  ۲ /  ۳۸)

    (5)ارشاد فرمایا : جب کوئی بندہ بیمار ہوجاتا ہے تو اللہ پاک اس کی طرف دو فرشتے بھیجتا ہے کہ جاکر دیکھو میرا بندہ کیا کہتا ہے۔ بیمار اگراللہ کریم کی حمد وثنا کرتا(مَثَلاً اَلْحَمْدُلِلّٰہ کہتا )ہے تو فرشتے اللہ پاک کی بارگاہ میں جاکر اس کا کہناعرض کرتے ہیں اور  اللہ کریم خوب جانتا ہے ۔ ارشادِالٰہی ہوتا ہے : اگر میں نے اِس بندے کو اس بیماری میں موت دے دی تو اسے جنّت میں داخل کروں گا اور اگر صحّت عطا کی تو اسے پہلے سے بھی بہتر گوشت اور خون دوں گا اور اس کے گناہ کومُعاف کردوں گا۔                                     (موطّا امام مالک ، ۲ /  ۴۲۹ ، حدیث : ۱۷۹۸)

    (6)ارشاد فرمایا : جب بندہ بیمار یا مسافر ہوتا ہے تو اس کے وہی عمل لکھے جاتے ہیں جو وہ تندرستی اور گھر میں کرتا تھا ۔ (بخاری ، کتاب الجہاد ، باب یکتب للمسافر…الخ ، ۲ / ۳۰۸ ، حدیث : ۲۹۹۶)

    بیان کردہ آخری حدیثِ پاک کے تحت حکیمُ الاُمّت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ لکھتے ہیں : یعنی اگر بیماری یا سفر کی وجہ سے وہ تَہَجُّد وغیرہ نوافل نہ پڑھ سکے یا جماعت میں حاضر نہ ہوسکے تو اس کو ان کا ثواب مل جائے گا بَشَرْطیکہ تندرستی میں ان چیزوں کاپابند ہو۔ حدیث کا مطلب یہ نہیں ہے کہ بیماری یا سفرمیں فرائض معاف ہوجاتے ہیں ، وہ تو ادا کرنے ہی پڑیں گے اور اگر وہ رہ گئے ہوں تو ان کی قضاء واجب ہوگی۔ (مرآۃ المناجیح ، ۱ / ۴۱۳)

    اے عاشقانِ رسول!بیان کردہ احادیثِ مبارکہ سے معلوم ہوا !* بیماری مغفرت کا سبب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بیماری رحمت ہے
    • بیماری بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے
    • نگاہِ مُصْطَفٰے کی شان و عظمت
    • بخار کو بُرا نہ کہو
    • بخار کے شکرانے میں نوافل ادا کرنے والے بزرگ
    • فرشتوں کی دعا سے محروم بیمار
    • شکوہ عبادت کی لذّت کو ختم کردیتا ہے
    • بخار کی شکایت،درد کی شکایت؟
    • بخار کا تذکرہ زبان پر نہیں لائے
    • شکایت کیسی؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”علاقائی دورہ“
    • مسجد آباد ہوگئی
    • بیماری میں مبتلاکئے جانے کی حکمت
    • فرعون کے خدائی کا دعوٰی کرنے کی وجہ
    • جسم بیمار نہ ہو تو
    • مجلسِ قافلہ
    • عیادت کرنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عیادت کرنےکےبقیہ آداب
    • * جہنم کی گرمی سے پناہ کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami