• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بیماری کے فائدے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    بیماری کے فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے۔ راحت و آسانی ، دُکھ اور تکلیف ، بیماریاں ، گناہوں کی معافی اور توبہ کی توفیق ملنا سب اُسی کی عطاؤں کے کرشمے ہیں۔ دنیامیں اگر کوئی جُرم کرتا ہے تو مجرم کو اس کے کئے کی سزا ملتی ہے ، مقدمہ چلایا جاتا ہے ، جیل بھیجا جاتا ہے ، ریمانڈ لیا جاتا ہے ، جرم سخت تر ہو تو رحم کی اپیلیں ردّ کرکے اس کی موت کا ریڈ وارنٹ جاری کردیا جاتا ہے ، مگر اللہ پاک اور بندوں کا معاملہ ہی نرالہ ہے ، اس کےبندے دن رات گناہوں کے سمندر میں ڈُوبے رہتے ہیں ، مگر اس کے باوجود اس کی نعمتیں دن رات انہیں فیض یاب کررہی ہوتی ہیں ، وہ سورج کی کرنوں ، چاند ستاروں کی رونقوں اورہواؤں کو ان سے نہیں روکتا بلکہ مبارَک دن ، مبارَک راتیں اوربےشمار نعمتیں عطا فرماکر ، طرح طرح کی مصیبتوں اور آزمائشوں میں مُبْتَلا کر کے اور بیماری جیسی نعمت و رحمت سے سرفراز فرماکر انہیں گناہوں کی بیماری سے شفااور مغفرت کی بھیک عطا فرماتا ہے۔

    آئیے!ترغیب کے لئے6فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سُنتے ہیں کہ جب کوئی مسلمان بیمار ہوتا ہے تو اس کو کیا کیا برکات نصیب ہوتی ہیں ، چنانچہ

    (1)ارشاد فرمایا : اللہ کریم جسے کسی جسمانی بیماری میں  مُبْتَلا فرمائے تو وہ بیماری اس کے لیے مغفرت کا باعث ہے۔ ( تاریخ مدینہ دمشق ،  ۴۷ / ۲۶۰)

    (2)ارشاد فرمایا : جب مومن بیمارہوتا ہے تو اللہ پاک اسے گناہوں سے ایسا پاک کردیتا ہے جیسے بَھٹّی لوہے کے زنگ کو صاف کردیتی ہے ۔ (اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب ، ۴  /  ۱۴۶  ، حدیث :  ۴۲)

    (3)ارشاد فرمایا : مریض کے گناہ اس طرح جَھڑتے ہیں جیسے درخت کے پَتّے جھڑتے ہیں ۔

     (اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب ،  ۴  /  ۱۴۸ ،  حدیث :  ۵۶)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بیماری رحمت ہے
    • بیماری بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے
    • نگاہِ مُصْطَفٰے کی شان و عظمت
    • بخار کو بُرا نہ کہو
    • بخار کے شکرانے میں نوافل ادا کرنے والے بزرگ
    • فرشتوں کی دعا سے محروم بیمار
    • شکوہ عبادت کی لذّت کو ختم کردیتا ہے
    • بخار کی شکایت،درد کی شکایت؟
    • بخار کا تذکرہ زبان پر نہیں لائے
    • شکایت کیسی؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”علاقائی دورہ“
    • مسجد آباد ہوگئی
    • بیماری میں مبتلاکئے جانے کی حکمت
    • فرعون کے خدائی کا دعوٰی کرنے کی وجہ
    • جسم بیمار نہ ہو تو
    • مجلسِ قافلہ
    • عیادت کرنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عیادت کرنےکےبقیہ آداب
    • * جہنم کی گرمی سے پناہ کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami