• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عثمانِ غنی کی شان arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حضرت عثمانِ غنی کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بہتمَحَبَّت فرمانے والے ، اللہپاک اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے پیارے ، تیسرے خلیفۂ راشد ، اَمِیْرُالمؤمنین حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ  کا یومِ شہادت ہے اور عنقریب یہ دن آنے کو ہے ، اسی مناسبت سے آج ہم ان کی سیرت و کردار سے مُتَعلِّق آپ کا تذکرۂ خیرسننے کی سعادت حاصل کریں گے ، سب سے پہلے اَمِیْرُالمؤمنین حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہکے عشقِ رسول پر ایک حکایت سُنیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ اَمِیْرُالمؤمنین حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی دِینی خدمات اور آپ کی فضیلت پر احادیث بھی سنیں گے۔ آپ کے عشقِ رسول سے متعلق ایمان افروزمعلومات بھی حاصل کریں گے۔ اللہ پاک دل جمعی کے ساتھ اوّل تا آخر بیان سننے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    مہمانی  کا نرالا انداز

                                 مکتبۃ المدینہ کی کتاب ’’صحابہ کرام کا عشقِ رسول‘‘ کے صفحہ نمبر 53 پر لکھا ہے : ایک روز امیر المؤمنین حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نےنبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں عرض کی : یَارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ! اپنےدوستوں سمیت میرے گھر تشریف لائیے اور جو موجود ہو کھالیجئے گا۔ نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےدعوت قبول فرمالی ، جب آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَصحابَۂ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کےساتھ امیر المؤمنین حضرت عثمانِ غنیرَضِیَ اللہُ عَنْہُکےگھر کی طرف روانہ ہوئے تو امیرالمؤمنین حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پیچھے چلتے ہوئے آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکےقَدَم مبارک شمارکرنےلگے ، سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَ سَلَّمَ نے فرمایا : عثمانِ!میرے قدم کیوں گِن رہےہو؟امیر المؤمنین حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے عرض کی : یَارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مہمانی کا نرالا انداز
    • صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی خدمات
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شان
    • حضرت عثمانِ غنی اور اِتِّباعِ رسول
    • احادیثِ کریمہ اور شانِ عثمانِ غنی
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی عبادات
    • وقت نہیں ملتا!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وار اجتماع “
    • گھر میں مَدَنی ماحول بن گیا
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی کرامت
    • صاحبِ خزائن العرفان کی کرامت
    • مجلس ہفتہ وار اجتماع
    • پڑوسی کےبارے میں چنداحکام
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2) تمام گُناہ مُعاف
    • (3) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6) دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پڑوسی کےبارے میں بقیہ اَحکام
    • * بڑھاپے میں رزق وسیع رکھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami