• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عثمانِ غنی کی شان arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    حضرت عثمانِ غنی کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      صَلُّو ْا عَلَی الْحَبیب!                                             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اے عاشقانِ اولیا!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ماہِ ذُوالْحِجَّۃِ الحرام رحمتیں بانٹ رہا ہے ، اسی ماہ کی 19 تاریخ  کو خلیفۂ اعلیٰ حضرت حضرت علامہ مولانا سید مفتی محمد نعیم الدین مرادآبادی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا عرسِ پاک ہے۔ آپ بہت بڑےعالِم ، مفتی اور ولی تھے۔ آئیے !آپ کی ایک کرامت سنتے ہیں ، چنانچہ

    صاحبِ خزائن العرفان کی کرامت

    حضرتِ مولانا منظور احمد صاحِب گَھوسوی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنا آنکھوں دیکھا  حال بیان فرماتے ہیں : علامہ مولاناسیِّد مفتی محمد نعیم الدّین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا روزانہ کا معمول تھا کہ نَماز محلے کی مسجِد میں جماعت سے ادا فرماتے ، آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے مسجِد جانے سے پہلے ہی ایک چار(4) فٹ کے برتن میں چائے کا سامان ڈال دیا جاتا اور آگ جلا دی جاتی۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ جب نَماز پڑھ کر واپس تشریف لاتے ، چائے(Tea) تیاّر ہو جاتی۔ آپ بیٹھک میں تشریف فرما ہوجاتے اور دیکھتے ہی دیکھتے عقیدت مندوں کی اچّھی خاصی بھیڑ جمع ہو جاتی۔ عام طور  پر  پچاس(50) سے دوسو(200) آدمیوں تک کاہجوم ہوتا اور کبھی کبھی تو آنے والوں کی اتنی کثرت ہوتی کہ بیٹھک اور باہَری صحن دونوں میں بِالکل جگہ نہ رہتی۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے تشریف رکھتے ہی خُدّام چائے سے بھرا ہوا ایک کپ ، تھالی میں لگا کر چائے کی پیالی پرایک بسکٹ رکھ کر آپ کی خدمت میں پیش کرتے۔ آپ وہ پیالی اپنے ہاتھ مبارَک سے اُٹھا کر اپنی سیدھی طرف بیٹھنے والے کو دے دیتے ، اِسی طرح چار(4) چھ(6) پیالیاں خود تقسیم فرماتے ، بَقِیَّہ پورے مجمع کو خُدّام اِسی طرح ایک ایک بسکٹ اور ایک ایک پیالی چائے تقسیم کرتے ، ایک پیالی چائے اور ایک بسکٹ کے ساتھ آپ بھی کھالیا کرتے ۔ گویا یہ صبح کا ناشتہ ہوتا تھا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مہمانی کا نرالا انداز
    • صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی خدمات
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شان
    • حضرت عثمانِ غنی اور اِتِّباعِ رسول
    • احادیثِ کریمہ اور شانِ عثمانِ غنی
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی عبادات
    • وقت نہیں ملتا!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وار اجتماع “
    • گھر میں مَدَنی ماحول بن گیا
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی کرامت
    • صاحبِ خزائن العرفان کی کرامت
    • مجلس ہفتہ وار اجتماع
    • پڑوسی کےبارے میں چنداحکام
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2) تمام گُناہ مُعاف
    • (3) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6) دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پڑوسی کےبارے میں بقیہ اَحکام
    • * بڑھاپے میں رزق وسیع رکھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami