• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عثمانِ غنی کی شان arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    حضرت عثمانِ غنی کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے۔ (حلیۃ الاولیاء ،  سفیان بن عیینہ ، ۷  /  ۳۳۵  ، رقم : ۱۰۷۵۰) جب نیک بندوں کے تَذکِروں پر رَحمتیں اُترتی ہیں تو جہاںاللہ پاک  اور رَسُولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذِکْرِ خَیْر ہوگا وہاں رَحمتیں کیوں نہ اُتریں گی اور جہاں چَھما چَھم رَحمتیں بَرَس رہی ہوں وہاں دُعائیں کیوں قَبُول نہ ہوں گی۔

    آئیے! تَرغِیْب کے لیے  ہَفْتَہ وار اِجْتِماع میں حاضِری کا ایک واقعہ سُنئے اور اِجْتِماع میں پابندی کے ساتھ حاضِرہونے کی نِیَّت کیجئے ، چنانچہ

    گھر میں مَدَنی ماحول بن گیا

    پاکستان کے ایک اِسلامی بھائی بے فِکْری اور بے باک طبیعت  کے  مالِک تھے ، گُناہوں اور غَفلتوں کی وادِیوں میں گُم  تھے ۔ ٹِفن بجا کر بچّوں والے گیت گانے اور نَقلیں اُتارنے کے مُعامَلے میں خاندان بَھر میں مشہور  تھے ۔ شادِی و دِیگر تَقْرِیبات میں مِزَاحِیَہ چُٹکُلے اور فِلمی غَزلیں سُنانا ، گانے گانا ، ناچ دِکھانا اور طرح طرح کےنَخروں سے لوگوں کو ہَنْسَانا ان کا  مَحبوبمَشْغَلَہ تھا ، اِسکول کے  زمانے میں ایک باعِمامہ اِسلامی بھائی اکثر ان کے  بڑے بھائی سے مِلنے آیا کرتے تھے۔ ایک دن بڑے  بھائی نے اسلامی بھائی سے  ان کا  تَعَارُف کروایا تو اسلامی بھائی نے انہیں  دعوتِ اِسلامی کے ہَفْتَہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع کی دعوت پیش کی۔ اسلامی بھائی کی دعوت پر وہ  سُنَّتوں بھرے اِجتِماع میں جاپہنچے ، انہیں بہت اچّھا لگا ، لہٰذا انہوں نے پابندی سے جانا شُرُوع کردیا۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ اجتماع میں شرکت کی بَرَکَت سے انہوں نے  نمازوں کی پابندی شُروع کردی۔ آہستہ آہستہ عِمامَہ شریف بھی سج گیا ، جس پر گھر کے بعض اَفراد نے سختی کے ساتھ مُخَالَفَت کی ، حتّٰی کہ بسا اَوقات مَعَاذَ اللہ عِمامہ شریف کھینچ کر اُتاردِیا جاتا۔ دَرْس دینے سے روکاجاتا ، زُلْفِیں رکھیں تو گھر والوں نے زَبَرْدَستی کَٹوادیں ، داڑھی ابھی نِکلی نہیں تھی مگر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مہمانی کا نرالا انداز
    • صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی خدمات
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شان
    • حضرت عثمانِ غنی اور اِتِّباعِ رسول
    • احادیثِ کریمہ اور شانِ عثمانِ غنی
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی عبادات
    • وقت نہیں ملتا!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وار اجتماع “
    • گھر میں مَدَنی ماحول بن گیا
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی کرامت
    • صاحبِ خزائن العرفان کی کرامت
    • مجلس ہفتہ وار اجتماع
    • پڑوسی کےبارے میں چنداحکام
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2) تمام گُناہ مُعاف
    • (3) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6) دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • پڑوسی کےبارے میں بقیہ اَحکام
    • * بڑھاپے میں رزق وسیع رکھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami