• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جلد بازی کے نقصانات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    جلد بازی کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                                                    حضرت سہل بن سعد ساعدی رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہیں ، رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : اطمیناناللہ کریم کی طرف سے ہے اور جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے۔

    ( ترمذی ،  کتاب البر والصلۃ ،  باب ما جاء فی التّأنّی والعجلۃ ،  ۳ / ۴۰۷ ،  حدیث : ۲۰۱۹)

    حکیم الاُمّت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اس حدیث پاک کے تحت فرماتے ہیں : یعنی دنیاوی اور دِینی کاموں کو اطمینان سے کرنااللہ پاک کے اِلہام سے ہے اور ان میں جلد بازی سے کام لینا شیطانی وسوسہ ہے۔ اس ترجمہ او رشرح سے معلوم ہوگیا کہ یہ حدیث اس آیتِ کریمہ کے خلاف نہیں :  وَ  سَارِعُوْۤا  اِلٰى  مَغْفِرَةٍ  مِّنْ  رَّبِّكُمْ    (پ۴ ، اٰل عمرٰن : ۱۳۳)( ترجمۂ کنزالعرفان : اور اپنے رب کی بخشش کی طرف دوڑو)اور نہ اس آیت کے خلاف ہے : یُسَارِعُوْنَ  فِی  الْخَیْرٰتِؕ-  (پ۴ ، اٰل عمرٰن : ۱۱۴)(ترجمۂ کنزالعرفان:نیک کاموں میں جلدی کرتے  ہیں ۔ ) کہ وہاں سُرعت یعنی دینی کام میں دیر نہ لگانے ، جلد ادا کرلینے کی تعریف ہے اور یہاں خود کام میں جلد بازی کرنا کہ کام بگڑ جائے اس سے مُمانَعت ہے بعض لوگ دو(2) منٹ میں چار(4) رکعتیں پڑھ لیتے ہیں یہ ہے عُجلت(جلدبازی) ، نفسِ عبادت میں جلدی بُری ہے۔ (مرآۃ المناجیح ، ۶ / ۶۲۵)

    حضرت علامہ  امام احمد بن حجر  مکّی شافعی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : جلد بازی ہوتی تو شیطان کی طرف سے ہے مگر وہ خود جلدباز نہیں ہوتا بلکہ انسان کو اِس طرح آہستہ آہستہ بُرائی میں مُبْتَلا کرتا ہے کہ اُسے خبر بھی نہیں ہوتی ، لیکن جو شخص کوئی عملی قدم اُٹھانے سے پہلے خوب غورو فِکرکرلیتا ہے تو اُسے اِس کام میں بصیرت حاصِل ہو جاتی ہے ، لہٰذا جب تک کسی کام میں بصیرت حاصِل نہ ہو تواُس میں جلد بازی نہیں کرنی چاہئے ، سِوائے اُس کام کے جس کا فوراً کرنا واجِب ہو اور اُس میں غورو فِکر کی کوئی گنجائش ہی نہ ہو۔ (الزواجرعن اقتراف الکبائر ، ۱ / ۱۸۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دوبار نماز پڑھوائی
    • نماز کا چور
    • بُرے خاتمے کی وعید
    • جلدبازی کے نقصانات
    • جلد بازی کی مَذَمَّت
    • گاڑی چلانے اور سڑک پار کرنے میں جلدبازی
    • مدنی انعام نمبر8 کی ترغیب
    • کھانا کھانے میں جلد بازی
    • کھانا کتنا ٹھنڈا کیا جائے؟
    • وہ 53کام جن میں جلد بازی کی جاتی ہے
    • آخِرت کے کام میں جلدی کرنی چاہئے
    • چھ6 کاموں میں جلدی ضروری ہے
    • کن کاموں میں دیر نہیں کرنی چاہئے؟
    • مجلس”المدینۃ العلمیۃ“
    • ابو عطارؔ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خَیر
    • سفر حج میں وصال
    • عید کے دن کے مستحبات
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عید کے دن کے بقیہ مستحبات
    • * نمازِ وتر كے بعد کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami