• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جلد بازی کے نقصانات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جلد بازی کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میرے عُیُوب سے مجھے آگاہ کرے۔ (الطبقات لابن سعد ،  رقم : ۵۶  ، عدی بن کعب ، ۳ / ۲۲۲)

    سیدی اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللہِ عَلیْہ فرماتے ہیں : انصاف پسند تو اُس کے مَمْنُون(یعنی شکر گزار)ہوتے ہیں جو انہیں صَوَاب(یعنی دُرُستی)کی راہ بتائے۔ (ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت ، ص۲۲۰)

    (3)تیسری بات یہ معلوم ہوئی!اصلاح کرنے میں اچھےاخلاق اور نرمی کا نہایت اہم کردار ہوتا ہے۔ بعض اسلامی بہنیں ، گناہوں میں مُبْتَلا  خواتین کی اصلاح کے لئے کُڑھتی بھی ہیں ، خوب انفرادی و اجتماعی کوششیں بھی کرتی ہیں کہ  مُعاشرے سے بُرائیوں کا خاتمہ ہواور ہر طرف سُنّتوں کی بہاریں آجائیں ، لیکن سخت لہجے ، بداخلاقی ، غُصّہ ، کڑوے الفاظ ، تنقیدی ذہن اور سب کے سامنے ڈانٹ کرسمجھانے جیسی عادات کے باعث انہیں اپنے مقصد میں خاطر خواہ کامیابی نہیں مل پاتی ، بلکہ اُلٹا نقصان ہی ہوتا ہے ، لہٰذا اگر ہم واقعی اُمّت کی اصلاح کے جذبےمیں مخلص ہیں تو  ہمیں چاہئے کہ ہم اصلاح کرتے وقت نرم لہجہ رکھیں ، اچھے اخلاق سے پیش آئیں ، درگزر سے کام لیں ، میٹھے بول بولیں ، تنقیدیں کرنےسے بچیں اور جہاں تک ممکن ہو تنہائی میں سمجھانے کی کوشش کریں ، اِنْ شَآءَاللہ اس کے بہترین نتائج (results) سامنے آئیں گے۔

    امیر ِاہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی کتاب “ نیکی کی دعوت “ ، رسالہ “ میٹھے بول “ اور “ عفو و درگزر کے فضائل “ کا مطالعہ کرنے سے بہت اچھی معلومات ملیں گی کہ نیکی کی دعوت عام کرنے والی ایک مُبَلِّغَہ  کو کیسا ہونا چاہئے؟ مُبَلِّغَہ کا حُسنِ اخلاق کیسا ہونا چاہئے ، ایک دُوسرے کو معاف کرنے کا جذبہ کیسا ہونا چاہئے؟وغیرہ۔

     (4)چوتھی بات یہ معلوم ہوئی!جلد بازی ایسی بُری آفت ہے کہ اگر یہ عبادت میں شامل ہوجائے  تو بسااوقات اس کو نامکمل بلکہ ضائع ہی کروادیتی ہے۔ افسوس!فی زمانہ مسلمانوں کی بہت کم تعداد نماز


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • 2بار نماز پڑھوائی
    • نماز کا چور
    • بُرے خاتمے کی وعید
    • جلدبازی کے نقصانات
    • جلد بازی کی مَذَمَّت
    • سڑک پار کرنے میں جلدبازی
    • کھانا کھانے میں جلد بازی
    • کھانا کتنا ٹھنڈا کیا جائے؟
    • وہ کام جن میں جلد بازی کی جاتی ہے
    • آخِرت کے کام میں جلدی کرنی چاہئے
    • 6 کاموں میں جلدی ضروری ہے
    • کن کاموں میں دیر نہیں کرنی چاہئے؟
    • ابو عطارؔ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خَیر
    • سفر حج میں وصال
    • توکل وقناعت کے اصول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami