• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی اصلاح کا نسخہ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اپنی اصلاح کا نسخہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پرغوروفکر کرنے کی توفیق بھی نصیب ہوجائے۔

    اِس حکایت سے ایک بات یہ بھی معلوم ہوئی ! جو کوئی  مسلمان اپنے اعمال پرغوروفکر کرتے ہوئے اِس دنیا سے جاتا ہے ، اللہپاک بندوں میں یہ اعلان (Announcement) کرواتا ہے کہ وہ جنت میں چلا گیا۔ لہٰذا ہمیں بھی محاسبۂ نفس یعنی غور وفکر کرنے کو اپنا معمول بنانا چاہیے۔

    مُحاسَبَۂ نفس کی اَہَمِّیَّت

    پىاری پىاری اسلامى بہنو! جو مسلمان “ آخرت “ میں فائدہ کمانے کاارادہ رکھتا ہو ، اُسے بھی چاہئے  کہ اپنے کئے گئے اَعمال پر غور کرے ، جو اَعمال اُس کو فائدہ دلوانے میں مُعاون (Contributor) ثابت ہوں ، اُن کو مزید بہتر کرے اور جو کام اِس فائدے کے حُصول میں رُکاوٹ بن رہے ہوں ، اُنہیں چھوڑ دے ، اگر وہ مسلمان اس طرح اپنا اِحتِساب جاری رکھے گا تو  اللہ پاک کی توفیق سےکامیابی حاصل کرے گا اور فائدے کے طور پر اِنْ شَآءَاللہ اُسے جنّت  میں داخلہ نصیب ہوگا۔ اگر ایسا کرنے کی بجائے “ خواب ِ غفلت “  کا شکارہوجائے تو وہ خسارے میں رہے گا ، جس کا نتیجہ دوزخ میں داخلے کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔ (وَالْعِیاذُ بِاللہ)

    اَلْحَمْدُلِلّٰہ امیرِاہلسنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّار قادری   دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ    نے آسان اور بہتر انداز میں غوروفکر کرنے کےبارے میں جو رہنمائی فرمائی ہے ، وہ اپنی مثال آپ ہے ، آپ نے آسانی سے نیکیاں کرنے اورگناہوں سے بچنے کے طریقوں پر مشْتَمِل شریعت وطریقت کا بہترین مجموعہ بنام “ مَدَنی اِنعامات “ سُوالات کی صورت میں عطا فرمایا ہے۔ اسلامی بھائیوں کے لئے 72 ، اسلامی بہنوں کے لئے 63 ، طَلَبۂ علمِ دین کے لئے 92 ، دِینی طالِبات کے لئے 83 ، بچوںاوربچیوں کے لئے 40 ، اسپیشل(یعنی گونگے بہرے) اسلامی بھائیوں کے لئے 27 مَدَنی اِنعامات عطا فرمائے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اجتماع میں حاضر ہونا اصلاح کا سبب بن گیا
    • مُحاسَبَہ نفس اور قرآن
    • اِحْتِساب (غوروفکر) کے مُتَعَلّق فرامینِ مُصْطَفٰے
    • مُحاسَبَۂ نفس کے فوائد
    • مُحاسَبَہ کیا ہے ؟
    • غوروفکر کسے کہتے ہیں ؟
    • اللہ پاک سے ڈرتے رہو!
    • کردارِ فاروقی پر عمل کیجئے!
    • دنوں اور گناہوں کا حساب
    • مُحاسَبَۂ نفس کی اَہَمِّیَّت
    • مدنی انعامات کی اَہَمِّیَّت
    • اپنا احتساب کرنے والے بزرگ
    • کھانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami