• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام كي شان و عظمت arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام كي شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت اِبراہیم   عَلَیْہِ السَّلَام   سے سات سو(700) سال بعد پیدا ہوئے۔ آپ نے ایک سو بیس (120)سال عمر پائی۔

    (البدایہ والنہایہ ، ذکر قصۃ موسی الکلیم علیہ الصلاۃ والتسلیم ، ۱ / ۳۲۶ ، ۳۲۹-تفسیرِ صاوی ،  الاعراف ،  تحت الآیۃ :  ۱۰۳ ،  ۲ / ۶۹۶ ،  ملتقطاً)

    حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام کی والدہ کا نام یوحانذ ہے اورآپ لاوٰی بن یعقوب کی نسل سے ہیں ۔ الله پاک نے اِنہیں  خواب یا فرشتے کے ذریعے یا اِن کے دل میں  یہ بات ڈال کر اِلہام فرمایا کہ تم حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام کو دودھ پلاؤ ، پھر جب تجھے اِس پر خوف ہو کہ پڑوسی واقف ہو گئے ہیں ، وہ شکایت کریں  گے اور فرعون اِس کو قتل کرنے کے درپے ہو جائے گا تو بے خوف و خطراِسے مصر کے دریائے نیل میں  ڈال دے اوراِس کے غرق ہوجانے اور ہلاک ہوجانے کاخطرہ اور اِس کی جدائی کا غم نہ کر ، بیشک ہم اِسے تیری طرف پھیر لائیں  گے اور اِسے رسولوں   عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام    میں  سے بنائیں  گے ۔ چنانچہ آپ   رَضِیَ اللهُ عَنْہَا    چند روز حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام کو دودھ پلاتی رہیں ۔ اِس عرصے میں  نہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام روتے ، نہ اِن کی گود میں  کوئی حرکت کرتے اورنہ آپ   عَلَیْہِ السَّلَام   کی بہن کے سوا اور کسی کو آپ   عَلَیْہِ السَّلَام   کی پیدائش کی خبر تھی۔ جب آپ   رَضِیَ اللهُ عَنْہَا   کو فرعون کی طرف سے خطرہ ہوا تو حضرت موسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام کوایک صندوق میں  رکھ کر جو خاص طور پر اِس مقصد کے لئے بنایا گیا تھا ، رات کے وقت دریائے نیل میں  بہا دیا۔ (تفسیرخازن ، القصص ، تحت الآیۃ : ۷ ، ۳ / ۴۲۳-تفسیرمدارک ، القصص ، تحت الآیۃ : ۷ ، ص۸۶۱-تفسیر جلالین  ، القصص ،  تحت الآیۃ :  ۷ ،  ص ۳۲۶ ،  ملتقطاً)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! کیا آپ  جانتے ہیں کہ دریائے نیل میں تیرتا ہوا وہ مبارَک صَندوق جس میں حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام موجود تھے وہ کس خوش قسمت ہستی کے حِصّے میں آیا ، اللہ پاک کے اِس پاکیزہ نبی عَلَیْہِ السَّلَام کا پیارا پیارا نام کس محترم ہستی نے رکھا اور اِس مبارَک نام کا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • ہِمّت والے رسول
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کا مختصرتعارف
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کا نام کس نے رکھا؟
    • حضرت آسیہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا کون؟
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی شان و عظمت کی چندجھلکیاں
    • دوڑنے والا پتھر
    • (1)عصا اَژدہا بن گیا
    • (2)عصا مارنے سے چشمے جاری ہو گئے
    • (3)عصا کی مار سے دریا پھٹ گیا
    • روشن ہا تھ
    • فرعونیوں پر آنے والے عذابات
    • دیدارِ عطار
    • 72مدنی انعامات کے رسالے کی ترغیب
    • مجلس کفن دفن
    • قَبْر و دفن کے مسائل و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قبر و دفن کے بقیہ مسائل وآداب
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami