• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام كي شان و عظمت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام كي شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

            اِس مصیبت سے فرعونی رو پڑے اور حضرت موسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام   سے عرض کی:اب کی بار ہم پکی توبہ کرتے ہیں۔حضرت موسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام   نے اُن سے عہد و پیمان لے کر دعا کی تو سات(7) روز کے بعد یہ مصیبت بھی دور ہوئی اور ایک مہینا عافیت سے گزرا ،لیکن پھر اُنہوں نے عہد توڑ دیا اور اپنے کفر کی طرف لوٹے ۔پھر حضرت موسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام   نے دعا فرمائی تو تمام کنوؤں، نہروں ،چشموں اور دریائے نیل کا پانی غرض ہر پانی اُن کے لئے تازہ خون بن گیا۔ اُنہوں نے فرعون سے اِس کی شکایت کی تو کہنے لگا:حضرت موسیٰ (  عَلَیْہِ السَّلَام  )نے جادو سے تمہاری نظر بندی کردی ہے۔ اُنہوں نے کہا: تم کس نظر بندی کی بات کر رہے ہو؟ ہمارے برتنوں میں خون کے سوا پانی کا نام و نشان ہی نہیں۔ یہ سُن کر فرعون نے حکم دیا :”قِبطی بنی اسرائیل کے ساتھ ایک ہی برتن سے پانی لیں۔

           لیکن ہوا یوں کہ جب بنی اسرائیل نکالتے توپانی نکلتا ،قِبطی نکالتے تو اُسی برتن سے خون نکلتا، یہاں تک کہ فرعونی عورتیں پیاس سے عاجز ہو کر بنی اسرائیل کی عورتوں کے پاس آئیں اور اُن سے پانی مانگا تو وہ پانی اُن کے برتن میں آتے ہی خون ہوگیا۔ یہ دیکھ کر فرعونی عورت کہنے لگی : تُو پانی اپنے منہ میں لے کر میرے منہ میں کلی کردے ۔ مگر جب تک وہ پانی اسرائیلی عورت کے منہ میں رہا پانی تھا، جب فرعونی عورت کے منہ میں پہنچا تو خون ہوگیا ۔فرعون خود پیاس سے بے چین ہوا تواس نے تَر درختوں کی رَطوبت چُوسی ، وہ رَطُوبت منہ میں پہنچتے ہی خون ہوگئی۔ سات (7)روز تک خون کے سوا کوئی چیز پینے کی نہ ملی تو پھر حضرت موسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام   سے دعا کی درخواست کی اور ایمان لانے کا وعدہ کیا۔ حضرت موسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام   نے دعا فرمائی ، یہ مصیبت بھی دور ہوئی مگر وہ ایمان پھر بھی نہ لائے۔  (تفسیربغوی ،  الاعراف ،  تحت الآیۃ :  ۱۳۳ ،  ۲ / ۱۵۹-۱۶۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • ہِمّت والے رسول
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کا مختصرتعارف
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کا نام کس نے رکھا؟
    • حضرت آسیہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا کون؟
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی شان و عظمت کی چندجھلکیاں
    • دوڑنے والا پتھر
    • (1)عصا اَژدہا بن گیا
    • (2)عصا مارنے سے چشمے جاری ہو گئے
    • (3)عصا کی مار سے دریا پھٹ گیا
    • روشن ہا تھ
    • فرعونیوں پر آنے والے عذابات
    • دیدارِ عطار
    • 72مدنی انعامات کے رسالے کی ترغیب
    • مجلس کفن دفن
    • قَبْر و دفن کے مسائل و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قبر و دفن کے بقیہ مسائل وآداب
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami