• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام كي شان و عظمت arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام كي شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام کی بارگاہ میں حاضر ہو کر پیاس کی شکایت کی ، حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام نے پتھر پر اپنا عصا مار دیا تو اُس پتھر میں سے بارہ(12) چشمے پھوٹ کر بہنے لگے اور بنی اِسرائیل کے بارہ(12) خاندان اپنے اپنے ایک چشمے سے پانی لے کر خود بھی پینے لگے اور اپنے جانوروں کو بھی پلانے لگے ، پورے چالیس(40) برس تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ یہ حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام کا مُعْجِزَہ تھا جو عصا اور پتھر کے ذریعے ظاہر ہوا۔

    (3)عصا کی مار سے دریا پھٹ گیا

           جب آپ بنی اسرائیل کو لے کر مِصر سے روانہ ہوئے تو راستے میں ایک دریا آیا۔ اللہ پاک نے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام کو حکم فرمایا : تم اپنی لاٹھی دریا پر مار دو۔ چنانچہ جونہی آپ نے دریا پر لاٹھی ماری تو فوراً ہی دریا میں سے بارہ(12) سڑکیں بن گئیں اور بنی اسرائیل اُن سڑکوں پر چل کر سلامتی کے ساتھ دریا سے پار نکل گئے۔ فِرعَون جب دریا کے قریب پہنچا اور اُس نے دریا کی سڑکوں کو دیکھا تو وہ بھی اپنے لشکروں کے ساتھ اُن سڑکوں پر چل پڑا۔ مگر جب فِرعَون اور اُس کا لشکر دریا کے بیچ میں پہنچا تو اچانک دریا موجیں مارنے لگا اور سب سڑکیں ختم ہو گئیں اور فِرعَون اپنے لشکروں سمیت دریا میں غَرْق ہو گیا۔ (عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، ص۲۶ملخصاً)

                                 اے عاشقانِ رسول!حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام کا ہاتھ مبارَک بھی ایک مُعْجِزَہ تھا۔ آئیے!اِس بارے میں بھی سُنتے ہیں ، چنانچہ

    روشن ہا تھ

                                 حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اپنے گریبان میں ہاتھ ڈال کر باہر نکالتے تھے تو ایک دم آپ کا ہاتھ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • ہِمّت والے رسول
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کا مختصرتعارف
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کا نام کس نے رکھا؟
    • حضرت آسیہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا کون؟
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی شان و عظمت کی چندجھلکیاں
    • دوڑنے والا پتھر
    • (1)عصا اَژدہا بن گیا
    • (2)عصا مارنے سے چشمے جاری ہو گئے
    • (3)عصا کی مار سے دریا پھٹ گیا
    • روشن ہا تھ
    • فرعونیوں پر آنے والے عذابات
    • دیدارِ عطار
    • 72مدنی انعامات کے رسالے کی ترغیب
    • مجلس کفن دفن
    • قَبْر و دفن کے مسائل و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قبر و دفن کے بقیہ مسائل وآداب
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami