• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ناچاقیوں کے اسباب و علاج arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    ناچاقیوں کے اسباب و علاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (1)فرمایا : اللہپاک کے نزدیک بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے ساتھ خیر خواہی کرے۔ ( تِرمِذی ،  کتاب البر ولصلۃ  ، باب ما جاء فی حق الجوار ، ۳ / ۳۷۹  ، حدیث : ۱۹۵۱)(2) فرمايا : جس نے اپنے پڑوسی کو اِیذا دی اُس نے مجھے اِیذا دی اور جس نے مجھے اِیذا دی اُس نے اللہ پاک کو اِیذا دی۔ (الترغِیب والترہِیب ، ۳ / ۲۸۶ ،  حدیث :  ۳۹۰۷ )* ’’نُزہۃُ القاری‘‘میں ہے : پڑوسی کون ہے اس کو ہر شخص اپنے عُرف اور معاملے سے سمجھتا ہے۔ (نزہۃ القاری ، ۵ / ۵۶۸)* امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : پڑوسی کے حُقُوق میں سے یہ بھی ہے کہ اُسے سلام کرنے میں پَہَل کرے۔ (اسلامی بہن اسلامی بہن ہی سے پردے میں رہ کر سلام کرے)*  اُس سے طویل گفتگو نہ کرے ، * اُس کے حالات کے بارے میں زیادہ پُوچھ گچھ نہ کرے۔ *  وہ بیمار ہو تو اُس کی مزاج پُرسی کرے ، * مصیبت کے وَقت اُس کی غم خواری کرے اور اُس کا ساتھ دے *  خوشی کے موقع پر اُسے مبارَک باد دے اور اُس کے ساتھ خوشی میں شرکت ظاہِر کرے * اُس کی لغزِشوں سے در گزر کرے ، *  چھت سے اس کے گھر میں نہ جھانکے۔ *  اُس کے گھر کا راستہ تنگ نہ کرے۔ *  وہ اپنے گھر میں جو کچھ لے جارہی ہے اُسے دیکھنے کی کوشش نہ کرے۔ * اُس کے عیبوں پر پردہ ڈالے ، * اگر وہ کسی حادِثے یا تکلیف میں مبتلا  ہو تو فوری طور پر اُس کی مدد کرے۔ *  اُس کے خلاف کوئی بات نہ سنے اور اُس کے اَہلِ خانہ سے نگاہوں کو نیچی   رکھے۔

     (اِحیاءالعلوم ، ۲ / ۲۶۷ملخصاً)

    طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئےمکتبۃُ المدینہ کی دو کُتُب ، بہارِشریعت حصّہ16 (312صفحات)120 صَفحات کی کتاب “ سُنّتیں اور آداب “ امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےدو رسالے “ 101 مدنی پھول “ اور “ 163 مدنی پھول “ ھدِيَّةً طلب کیجئے اور پڑھئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اَوس و خَزْرَج کی داستان
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پر4فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • بے جاغُصّہ
    • بے جاغُصّے سے پیدا ہونے والی بُرائیوں کی نشاندہی
    • چُغْلی
    • چُغلی کسے کہتے ہیں؟
    • چُغْلی کی مثالیں
    • چغل خوری کی تباہ کاریاں
    • چغلی کےمتعلق 3فرامینِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جھوٹ
    • جھوٹ کی تباہ کاریاں
    • جھوٹ کی تعریف
    • سچ بولنے کےفائدے
    • مدنی انعام نمبر42 کی ترغیب
    • گالی گلوچ
    • غیبت
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • صلح کرلیجئے
    • اللہ پاک صُلْح کروائے گا
    • پڑوسی کےبارے میں نِکات!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami