• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دل جوئی کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    دل جوئی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دل جوئی کی فضیلت پر احادیثِ طیبہ اور بزرگوں کے اقوال بھی پیش کئے جائیں گے۔ ہمارے بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کس کی کیسی دِلجوئی کیا کرتے تھے ، اس کے بھی کچھ واقعات پیش کئے جائیں گے۔ کن کن کاموں کے ذریعے ہم اسلامی بہنوں کی دل جوئی کر سکتی ہیں ، یہ بھی بیان کیا جائے گا۔ اے کاش! پورابیان اچھی اچھی نیّتوں  اور مکمل توجہ کے ساتھ سُننا نصیب ہو جائے۔ آئیے!سب سے پہلے ایک واقعہ سنتی  ہیں ، چنانچہ

    دل جوئی کی بَرَکت سے کلمہ نصیب ہوگیا

                    “حکایتیں اور نصیحتیں “صفحہ نمبر455 پر لکھا ہے : ایک فقیر نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر روزہ رکھا۔ اس کے گھر میں کھانے کو کچھ نہ تھا ، افطاری کےلیے خوراک کی تلاش میں وہ گھر سے نکلا ، لیکن افطاری کے لیے اسے کچھ بھی نہ ملا۔ پھروہ سُناروں (Goldsmiths)کےبازار میں داخل ہوا ، اس نے دیکھا کہ ایک آدمی اپنی دُکان میں قیمتی چمڑے کے ٹکڑے بچھا کر ان پر سونے چاندی کے ڈھیر اُلٹ رہا ہے۔ یہ فقیر اس کے پاس گیا اورسلام کر کےکہا : جناب!میں ضرورت مند ہوں ، ممکن ہو تو مجھے ایک درہم قرض دے دیجئے ، مجھے اپنے گھر والوں کے لیے افطاری کا سامان خریدنا ہے ، میں آپ کے لئے دعا کروں گا۔ یہ سب سنتے ہی اس سُنار نے اپنا منہ دوسری طرف پھیر لیا اور اس فقیر  کو  کچھ نہ دیا ، فقیر کا دل ٹوٹ گیا ، اس کے آنسوبہنے لگے ، وہ واپس آرہا تھا تو ایک غیر مسلم  پڑوسی نےاسے دیکھ لیا اور دُکان سے نکل کر اس فقیرکےپاس آیا اورکہنے لگا : میں تجھے دیکھ رہا تھا کہ تُو میرے فلاں پڑوسی سُنار سے کچھ بات کر رہا تھا؟فقیر نے بتایا : ہاں!میں نے اس سےایک درہم مانگاتھاتا کہ اپنے گھر والوں کی افطاری کا انتظام کر سکوں ، لیکن اس نے مجھے خالی لوٹا دیا ، میں نےاسےکہا تھا کہ میں تمہارے حق میں دعا کروں گا۔ یہ سُن کر غیر مسلم نے فقیر کودس(10)درہم دئیےاورکہا : اپنے گھروالوں پرخرچ کرو۔ فقیروہاں سے روانہ ہوا تو بڑا خوش تھا۔ جب رات ہوئی تو اس مسلمان سُنار نے خواب دیکھاکہ قیامت قائم ہو چکی ہے ۔ پیاس اور مصیبتیں شدت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل جوئی کی بَرَکت سے کلمہ نصیب ہوگیا
    • دل جوئی کی تعریف اور اس کے فضائل
    • دل جوئی کے واقعات
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک خاندان کی مدد
    • حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شان
    • کردارِ فاروقی پر عمل کیجئے!
    • حضرت امام حسن رَضِیَ اللہُ عَنْہ اور مسکینوں کی دلجوئی
    • دل جوئی کا حَسِین انداز!
    • غزالیِ زماں اور غریبوں کی دلجوئی
    • دل جوئی کے طریقے
    • خیرخواہی کے فضائل
    • دل جوئی کےطریقے اور فضائل
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami