• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دل جوئی کے فضائل arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    دل جوئی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نیکی کی دعوت کے لیے رابطہ کرنا ، *  اسلامی بہنوں سے نرمی  و  بھلائی  سے پیش آنا ، *  ضرورت مند اسلامی بہنوں کی مالی مددکرنا ، *  پریشان  حال اسلامی بہنوں کی پریشانی دُورکرنا ، اَلْغَرَض! کسی بھی جائز طریقے سے شرعی احکامات  کے مطابق  اسلامی بہنوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا یہ سب دل جوئی میں شمار ہوتا ہے۔

                                 افسوس!صد افسوس!فی زمانہ ہماری حالت  یہ ہے کہ  ہم صرف اپنے معاملات  سُلجھانے  کی  فکر میں رہتی  ہیں۔ *  ہمارے  آس پاس  کتنی  پریشان  حال اسلامی بہنیں  ہیں ،  ہمیں  ان  کا کوئی احساس  نہیں ہوتا۔ *  وہ   اسلامی بہنیں جن سے ہمارا روزانہ  کاواسطہ ہے ، ان میں سے کتنی  خوش دلی سے اور  کتنی پریشان چہروں سے ہمیں  ملتی  ہیں ، کیا اس پر ہم نے کبھی غورکیا؟* ہمارے جاننے والی اسلامی بہنوں  میں سے  کتنی قرضوں میں جکڑ ی  ہوئی  ہیں بلکہ خاندان میں ہماری  کتنی رشتہ دار اسلامی بہنیں  غربت کی چکی میں پِس ر ہی  ہیں ، ہمیں اس کی کوئی خبر نہیں۔ * ہمارے مسلمان پڑوسیوں(Neighbours)کو دو  وقت کا  کھانا  بھی  نصیب ہوتا ہے یانہیں ، ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں ، *  پہننے کے لئے مناسب کپڑے  بھی ملتے ہیں یا نہیں ، ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں ۔ *  کتنی  بیمار اسلامی بہنوں  کی راتوں کی نیند اور دن کا سکون  پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے برباد ہو رہاہے ، اس طرف  ہماری  توجہ ہی نہیں ہوتی۔ یادرکھئے!ایک   اچھی اسلامی بہن وہی ہو تی  ہے ، جواپنےلئے پسند کرے وہی اپنی اسلامی بہن  کےلئے بھی پسندکرے۔ آئیے!اپنےاندر پیارےآقا   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کی دُکھیاری اُمَّت کی دل جوئی اور خیرخواہی کا جذبہ بیدار کرنےکے لئے(2)فرامین ِمُصْطَفٰے سنتی ہیں ، چنانچہ 

     خیرخواہی  کے فضائل 

    *   ارشادفرمایا : لوگوں کیلئےبھی وہی پسندکرو ، جواپنےلیےکرتےہواورجواپنےلیےناپسندکرتےہواسے دوسروں کےلیےبھی ناپسندکرو ، جب تم بولوتواچھی بات کرویاخاموش رہو۔

    (مسند احمد بن حنبل  ،  حدیث معاذ بن جبل ، ۸ / ۲۶۶ ، حدیث : ۲۲۱۹۳ملتقطاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل جوئی کی بَرَکت سے کلمہ نصیب ہوگیا
    • دل جوئی کی تعریف اور اس کے فضائل
    • دل جوئی کے واقعات
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک خاندان کی مدد
    • حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شان
    • کردارِ فاروقی پر عمل کیجئے!
    • حضرت امام حسن رَضِیَ اللہُ عَنْہ اور مسکینوں کی دلجوئی
    • دل جوئی کا حَسِین انداز!
    • غزالیِ زماں اور غریبوں کی دلجوئی
    • دل جوئی کے طریقے
    • خیرخواہی کے فضائل
    • دل جوئی کےطریقے اور فضائل
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami