• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غفلت arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    غفلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمارے آنے کا مقصد  یہ ہے کہ غفلت سے بچ کرصرف اور صرف اللہ پاک اور اس کے رسول ، رسولِ مقبول   صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   کی رضا کے کاموں میں زندگی بسر کریں۔

    موت آئے گی اچانک یاد رکھ!

                                 پیاری پیاری اسلامی بہنو!ابھی وقت ہے کہ خوابِ غفلت سے بیدار ہوجائیے ، ابھی سے دین پر عمل  کی تگ و دو میں لگ جائیے ، یاد رکھئے! ہم نہیں جانتیں کہ ہماری موت کب آئے گی ، ہم نہیں جانتیں کہ  ہماری یہ چلتی سانسوں کی مالال کب  بکھر جائے گی ،  یہ مت سوچئے کہ صرف بوڑھےمرتے ہیں ، یہ مت سوچئے کہ ابھی تو میں جوان ہوں تھوڑی بڑی ہوں گی تو دین پر عمل کی طرف مائل ہوں گی۔ یہ مت سوچئے کہ ابھی تو زندگی کے کئی دن باقی ہیں ، یہ مت سوچئے کہ ابھی تو موج مستی کے دن ہیں ، بعد میں نماز روزے کی طرف مائل ہوں گی ۔ یہ مت سوچئے کہ ابھی سے میں ان کاموں میں کیوں پڑوں ابھی تو موت بہت دُور ہے۔ یاد رکھئے!موت کی کوئی ضمانت نہیں ، آج کا دن ہماری زندگی کا آخری دن ہوگا  یا آنے والی رات ہماری زندگی کی آخری شب ہوگی ، ہمیں کچھ پتہ نہیں ، بلکہ ہمارے پاس تو اس بات کی بھی کوئی ضمانت نہیں کہ ایک کے بعد دوسرا سانس بھی  لے پائیں گی یا نہیں ؟ممکن ہے  جو سانس ہم لے رہی ہیں وہی آخری ہو ، دوسرا سانس لینے کی نوبت ہی نہ آئے۔ آئے دن یہ خبریں ہمیں سُننے کو ملتی ہیں کہ فُلاں بالکل ٹھیک ٹھاک  تھی ، اسے بظاہر  کوئی مَرض بھی نہ تھا ، لیکن اچانک دِل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے چندہی لمحوں میں موت کے گھاٹ اُترگئی ، فلاں تندرست تھی اچانک حادثہ ہوا اور وہ موت کے منہ میں چلی گئی ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • دُنیا سے بے پروا کر دیا
    • غفلت کی تعریف
    • غفلت کے نقصانات
    • غفلت سے بچنے کا قرآنی حکم
    • غفلت کی حقیقت
    • ہم دُنیا میں کیوں آئیں؟
    • موت آئے گی اچانک یاد رکھ!
    • (1)سیلاب میں غرق ہوگیا
    • (2)شادی کے ارمان خاک ہو گئے
    • موذی اَمراض کی تباہ کاریاں
    • ہیپاٹائٹس کی تباہ کاریاں
    • کینسر کی تباہ کاریاں
    • ٹی بی کی تباہ کاریاں
    • ہارٹ اٹیک کی تباہ کاریاں
    • دمہ کی تباہ کاریاں
    • بلڈ پریشر کی تباہ کاریاں
    • روڈ ایکسڈنٹ کی تباہ کاریاں
    • نیک کام اور ہماری غفلتیں
    • نماز کے فائدے اور ہماری غفلتیں
    • نماز کے 25 فضائل
    • زکوۃ اور ہماری غفلتیں
    • تقویٰ اور ہماری غفلتیں
    • فرض حج اور ہماری غفلتیں
    • سنّتوں بھرے کام اور ہماری غفلتیں
    • حُقوقُ العباد اور ہماری غفلتیں
    • ہماری غفلتیں اور ہمارے اَسلاف
    • سجدہ تو کیا مگر غفلت سے
    • میں کیسے خُوش رہوں؟
    • پڑوسی کےبارے میں نِکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami